آزادی مارچ، گرفتاریوں سے بچنے کے لیے پلان بی سامنے آ گیا، مولانا فضل الرحمان نے پلان بی تشکیل دے دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزادی مارچ کے لئے مولانا فضل الرحمان نے مختلف شہروں سے اسلام آباد کے لئے ٹرینیں بک کروانے کا فیصلہ کیا ہے .
مولانا کے آزادی مارچ کو ابتدا میں ہی بڑی ناکامی
مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے ،اس ضمن میں جمعیت علماء اسلام ف نے آزادی مارچ کے لیئے ٹرین بک کرنے کا عندیہ دیا ہے،
علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف ایسا قدم اٹھایا کہ مولانا پریشان ہو گئے
سینیٹی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کے بھائی سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے کہا کہ ہم آزادی مارچ کررہے ہیں،شائد اس کے لیئے ٹرین کی ضرورت پڑے، جس پر کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ آپ شیخ رشید سے بات کریں، جس پر مولانا عطاء الرحمان نے کہا کہ وہ کہتے ہیں ڈینگی آیا ہوا ہے آپ نہ آئیں،
آزادی مارچ میں کون شریک نہیں ہو سکتا؟ مولانا نے لگائی بڑی پابندی
دھرنا نہیں ہو گا بلکہ…..مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کر دیا
حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا
آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے
واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے،واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان جمعیت علماء اسلام کے سربراہ ہیں، مولانا فضل الرحمان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے دور میں کشمیر کمیٹی کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں. مولانا فضل الرحمان تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلا رہے ہیں انہوں نے اپنی پارٹی کے تحت بڑے شہروں میں پروگرام کئے، چند روز قبل مولانا کی سربراہی میں اپوزیشن کی اے پی سی ہو چکی ہے جس میں چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا.