آزادی مارچ کا آغاز شہر قائد سے…کیا مولانا مزار قائد بھی جائیں گے؟

0
44

آزادی مارچ کا آغاز شہر قائد سے…کیا مولانا مزار قائد بھی جائیں گے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا آغاز شہر قائد سے کریں گے، آزادی مارچ کا آغاز کراچی سے ہو گا، سہراب گوٹھ سے براستہ سپرہائی وے آزادی مارچ کا آغازکیا جائے گا ،حیدرآباد ڈویژن کے جلوس سپرہائی وے پرآزادی مارچ میں شامل ہوں گے .آزادی مارچ سکھر مختصر قیام کرے گا،جہاں‌ مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے، بعد ازاں مارچ پنجاب میں داخل ہو گا

مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کا آغاز تو شہر قائد سے ہو گا لیکن مولانا مزارقائد پر حاضری دیں گے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی، سوشل میڈیا صارفین نے سوال اٹھایا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مزار قائد پر جائیں گے یا نہیں، کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان اگر مزار قائد سے آزادی مارچ کا آغاز کریں اور مزار قائد پر سلامی دیں تو ہم ان کے مارچ میں شامل ہوں گے

مولانا دیکھتے رہ گئے. نواز شریف کے داماد نے آزادی مارچ کا افتتاح کر دیا

شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ کا آغاز کراچی سے تو کریں گے لیکن مزار قائد کی طرف نہیں جائیں گے، مولانا کے قافلے شہر قائد سے سہراب گوٹھ جمع ہوں گے جہاں سے مارچ کا آغاز کیا جائے گا ،مولانا فضل الرحمان نے مارچ کے انتظامات کو اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر حتمی شکل دینے کے لئے 24 اکتوبر کو اجلاس طلب کیا ہے

پیپلز پارٹی سندھ کے مختلف شہروں میں آزادی مارچ کے شرکاء کا استقبال کرے گی، بلاول زرداری آزادی مارچ کے شرکاء سے سکھر میں خطاب کر سکتے ہیں.

سوشل میڈیا پر شہریوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کی اجازت اس شرط پر دے کہ پہلے جے یو آئی کی قیادت قائد اعظم کے مزار پر حاضری دے ۔

آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار

مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی

مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

ایک اور شہری نے سوشل میڈیا پر کہا کہ مولانا نے ہزاروں تقریریں کی ہیں آپ ان کی کسی تقریر کا کلپ سنوا دیں جس میں انہوں نے پاکستان زندہ باد، قائداعظمؒ زندہ باد، علامہ اقبالؒ زندہ باد کا نعرہ لگایا ہو۔ وہ کئی بار بادشاہی مسجد گئے مگر انہوں نے کبھی مزار اقبالؒ پر حاضری نہیں دی کراچی گئے مگر مزار قائدؒ پر کبھی حاضری نہ دی .

آزادی مارچ، خواجہ سراؤں نے یکجہتی کشمیر پروگرام میں ایسا اعلان کیا کہ مولانا …………

آزادی مارچ میں یقینی طور پر”ماحول” خراب ہو گا….ایسا کس نے کس کہہ دیا

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر سکیں بلاول حمایت کا اعلان تو کرتے ہیں لیکن مارچ میں شامل نہیں ہوتے مسلم لیگ ن بھی شدید اختلافات کا شکار ہے، نوا زشریف مولانا کو آزادی مارچ میں شرکت کے لئے خط لکھ دیتے ہیں تو شہباز شریف قمر درد کا بہانہ بنا کر نواز شریف سے ملنے جیل نہیں جاتے.

آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

Leave a reply