آزادی مارچ کا دوسرا روز، مولانا کب خطاب کریں گے؟ اہم خبر

0
32

آزادی مارچ کا دوسرا روز، مولانا کب خطاب کریں گے؟ اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزادی مارچ کے دوسرے روز شرکاء اسلام آباد میں جمع ہیں، شرکاء کے لئے نشاتے کا انتظام کیا گیا تھا .شرکاء آزادی مارچ کے مقام پر ہی روٹیاں بناتے رہے ، آزادی مارچ کے شرکا نے پشاور چوک پر ڈیرے ڈال لئے، اسلام آباد کی بیشتر سٹرکیں بند جبکہ ریڈ زون مکمل سیل ہے

آج دوسرے روز آزادی مارچ شرکاء سے خطاب کا باقاعدہ آغاز ایک بجے ہوگا ۔تمام اپوزیشن جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے۔شرکاء ظہر کی نماز پنڈال میں ادا کریں گے ۔آزادی مارچ کے شرکاء سے مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

آزادی مارچ،15 لاکھ افراد لانے کا دعویٰ اور آئے کتنے لوگ؟ مولانا رات بھر سو نہ سکے

رہبر کمیٹی کے اراکین کو بھی کہا گیا ہے کہ وہ دو بجے تک ہر صورت میں پنڈال میں پہنچیں ،

 

غیرت مند انسان اللہ کے سوا کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا،وزیراعظم

آزادی مارچ،15 لاکھ افراد لانے کا دعویٰ اور آئے کتنے لوگ؟ مولانا رات بھر سو نہ سکے

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، گزشتہ روز بلاول، شہباز شریف، اسفند یار ولی و دیگر نے جلسے سے خطاب کیا تھا .جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو ملک کے غریب عوام کیساتھ کھیلنے کی مزید اجازت نہیں دی جا سکتی، بہت مہلت دیدی، اب انھیں جانا ہوگا۔

آزادی مارچ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا، انصار الاسلام نے ایسا کیا کر دیا کہ مولانا بھی پریشان

آزادی مارچ سے ہم کیا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال نے دل کی بات بتا دی

تحریک انصاف نے بھی آج پارٹی اجلاس طلب کر لیا ہے، رہبر کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہو گا، اگر آزادی مارچ کے شرکاء نے حکومتی معاہدے کی پاسداری کی تو سب کچھ ٹھیک رہے گا لیکن اگر خلاف ورزی ہوئی تو پھر قانون کا استعمال ہو گا، وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز کہہ چکے ہیں کہ دھرنے والے بیٹھے رہیں کھانا ختم ہو گا تو بھجوا دوں گا لیکن این آر او کسی صورت میں نہیں دوں گا.

Leave a reply