آزادی مارچ کا ہدایت نامہ کس نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا؟ سامنے آ گیا، عبدالغفور حیدری متحرک ہو گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی نے جعلی ہدایت نامے پر سائبر کرائم سے رجوع کر لیا،رہنما جے یو آئی عبدالغفور حیدری نے سائبر کرائم کودرخواست دے دی، درخواست میں کہا گیا کہ جعلی ہدایت نامے کو وفاقی وزیر فواد چودھری نے ٹوئٹ کیا،رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے بھی جعلی ہدایت نامے کو ٹوئٹ کیا، ٹوئٹس کے بعد یہ ہدایت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا،
آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان
مولانا فضل الرحمان اسلام آباد نہیں آئیں گے…………..خبر نے کھلبلی مچا دی
درخواست میں مزید کہا گیا کہ جعلی ہدایت نامے سے پارٹی قیادت اور کارکنان کی کردار کشی ہوئی،ڈیلیٹ کیے جانے والے مواد کو ریکور کرکے تادیبی کارروائی کی جائے،
دھرنا نہیں ہو گا بلکہ…..مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کر دیا
حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا