آذربائیجان میں کثیر الملکی فوجی مشقیں اختتام پذیر

0
120

آذربائیجان میں کثیر الملکی فوجی مشقیں اختتام پذیر ہو گئی ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق 3بھائیوں کے عنوان سے مشقوں میں پاکستان ،ترکی ،آذربائیجان نئ شرکت کی مشقوں میں انسداد دہشتگردی، خطرات، ہائبرڈ صورتحال کی ڈرلز کی گئیں، 2ہفتے جاری رہنے والی مشقوں میں کمبائنڈ آپریشنز کیے گئے،تقریب میں آذربائیجان کے وزیر دفاع مہمان خصوصی تھے،پاکستان سے میجر جنرل ممتاز حسین نے نمائندگی کی،تقریب میں مختلف ہتھیاروں سے فائرنگ کا مظاہرہ کیا گیا مشقوں میں سمندری آپریشن اور فضائی پہلو بھی شامل تھے ، ڈرون،ہیلی کاپٹراورچھوٹے ہتھیاروں کے استعمال کا بھی مظاہرہ کیا گیا ،

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب

افغان امن عمل، افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرینگے یہ دیکھنا ہوگا، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ایس سی او پلیٹ فارم کے تحت روس میں امن مشن کے نام سے مشقوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا مشقیں روس کے ڈونگوز ٹریننگ ایریا اورن برگ ریجن میں ہورہی ہیں،روسی مسلح افواج کے سینٹرل ملٹری ڈسٹرکٹ کے کمانڈر افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے،تمام شنگھائی تعاون تنظیم رکن ممالک کے فوجیوں نے مشقوں میں شرکت کی، مشقیں سخت چیلنجنگ فیلڈ ماحول میں منعقد کی گئیں،مشقوں میں بیلاروس بطور مبصر شرکت کررہا ہے پاکستان آرمی کا ٹرائی سروسز دستہ ان مشقوں میں شریک ہے،مشقوں کا فوکس انسداد دہشتگردی آپریشن اورکاونٹر ٹیررازم کے شعبے میں بہترین پریکٹسز ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹیگر یٹڈ ایئر ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹر کا افتتاح کردیا،آرمی چیف کو ایئر ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹر کے امور سے آگاہ کیا گیا، کمانڈر آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ نے نئے سینٹر کے فنکشنز سے آرمی چیف کو آگاہ کیا، آرمی ایئر ڈیفنس جدید، درست اور لانگ رینج ویپن سسٹم سے لیس ہے، کمانڈرآرمی ایئرڈیفنس کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان خان نے اس موقع پر بریفنگ دی، آرمی چیف کوایئرڈیفنس جنگی انتظام کےطریقہ کارسے متعلق آگاہ کیا گیا پاک آرمی ایئرڈیفنس جدید،انتہائی درست،مہلک ہتھیاروں سےلیس ہے،

Leave a reply