مزید دیکھیں

مقبول

اشنا شاہ کا خوفناک تجربہ جس کے بعد سے وہ کاسمیٹک سرجری سے ڈرتی ہیں

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ اشنا شاہ...

طورخم بارڈر پر جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے گرینڈ قبائلی جرگہ تشکیل

خیبر:طورخم بارڈر پر جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے...

سیالکوٹ: پشاور سے لائی گئی منشیات کی بڑی کھیپ برآمد، 5 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ، باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض ) پولیس...

امریکی فحش اداکارہ کا کالا برقعہ پہن کر افغانستان کا دورہ

امریکی فحش اداکارہ وِٹنِی رائٹ، جن کا اصل نام...

میو اسپتال میں انجیکشن کا ری ایکشن ،18 مریض متاثر، ایک کی موت

لاہور کے میو اسپتال میں پھیپھڑوں کے انفیکشن کے...

بچوں سے بدفعلی، ویڈیو بنا کربلیک میل کرنیوالا گروہ متحرک

بچوں سے بدفعلی، ویڈیو بنا کربلیک میل کرنیوالا گروہ متحرک

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمسن بچوں سے زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی،مسلسل واقعات میں اضافے نے والدین کو پریشان کر دیا ہے، اب ایک بار پھر قصور طرز کے واقعات پیش آ رہے ہیں،چوہنگ میں بچوں سے بدفعلی کرتے وڈیو بنانے والا گروہ متحرک، تین واقعات سامنے آنے پر مقدمات درج کرلیے گئے ہیں

پولیس کے مطابق  تینوں مقدمات ایک ہی گروہ کے خلاف درج کیے گئے ہیں ملزم ارسلان اورعمار نے تین بچوں کے ساتھ بدفعلی کرکے ویڈیو بنائی ملزمان متاثرہ بچوں کے والدین کو ویڈیوز بھجوا کر رقم کا مطالبہ کرتے ہیں 12 سالہ نعمان،10 سالہ ابراہیم، اور 13 سالہ طلحہ کو بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمات درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں

قبل ازیں چھ سالہ بچہ سپارا پڑھنے گھر سے نکلا تھا جسے شکیل نامی محلے دار نے بدفعلی کا نشانہ بنایا متاثرہ بچے نے گھر آکر سارا ماجرا بتایا ،پولیس کو درخواست دی گئی، پولیس نے فوری موقع پر پہنچ کر ملزم شکیل کو گرفتار کرلیا ایس ایچ او نشتر کالوجی انسپکٹر مقصود گجر کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔ دوسری جانب ایس پی ماڈل ٹاؤن وقار کھرل نے عزم کا اظہار کیا کہ بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے، ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی۔

چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کا آپریشن جاری

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

چائلڈ پورنوگرافی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلانے کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

چائلڈ پورنوگرافی میں‌ ملوث ملزم گرفتار،کتنی اخلاق باختہ ویڈیوز شیطان صفت کے پاس برآمد ہوئیں

لڑکی کو نازیبا ،فحش تصاویر بھیجنے والا ملزم گرفتار

لڑکی بن کر لڑکوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی کاروائی،بلیک میلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

رشتے سے انکارپر لڑکی کے والد کی فحش ویڈیو بنا کرگھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan