بدر شہباز وڑائچ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر
وزیرِاعظم شہبازشریف نے بدر شہباز وڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن نے بدر شہباز کی وزیرِاعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر کے طور پر تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے، بدر شہباز مسلم لیگ ن کے مرکزی اسسٹنٹ سیکریٹری اطلاعات بھی ہیں، وہ ایک طویل عرصے سے ن لیگ کی میڈیا ٹیم کے ساتھ وابستہ ہیں،بدر شہباز پی ڈی ایم اتحادی حکومت کے دوران بھی وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رہ چکے ہیں
ایک صارف نے ٹویٹر پر لکھا کہ عمرانی فسطائیت کا عروج تھا اعلی قیادت ساری کی ساری پابند سلال تھی
اس مشکل ترین وقت میں مسلم لیگ ن کے جو کارکن ھر محاظ پر لڑتے نظر آئے ان میں ایک نام بدر شہباز بھی شامل تھا ،بدر شہباز نے ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا پر کام کرنے والوں کو ڈیجٹل انداز میں متحرک رکھا قائد کے بیانیہ کے ساتھ ساتھ عمرانی ھرکاروں کی نیندیں حرام کیں ،بلاشک و شبہ بدر شہباز اپنی کارکردگی انتھک محنت اور قیادت بالخصوص میاں شہباز شریف سے جذباتی اور والہانہ کمٹنٹ کی بدولت اس مقام تک پہنچا کہ ماشااللہ آج اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم کا آفیشل میڈیا کوارڈینٹر مقرر ھوئے۔ ھم ان کی کامیابی کیلئے دعا گوھیں
عمرانی فسطائیت کا عروج تھا اعلی قیادت ساری کی ساری پابند سلال تھی
اس مشکل ترین وقت میں مسلم لیگ ن کے جو کارکن ھر محاظ پر لڑتے نظر آئے ان میں ایک نام بدر شہباز بھی شامل تھا
بدر شہباز نے ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا پر کام کرنے والوں کو ڈیجٹل انداز میں متحرک رکھا قائد کے بیانیہ کے… pic.twitter.com/0LnH65a75t— Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) April 18, 2024