بلوچستان، دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن سمیت چار جوان شہید

بلوچستان کے علاقت تربت میں بھی دہشت گردوں کی فائرنگ سے افسر سمیت چار جوان شہید ہو گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران پاک فوج کے افسر سمیت چار جوان شہید ہو گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے تربت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے چار جوان شہید ہو گئے. شہید ہونے والوں میں کیپٹن عاقب،سپاہی نادر،سپاہی عاطف لطیف اور سپاہی حفیظ اللہ شامل ہیں.

Comments are closed.