بچوں کی ہلاکت کا معاملہ چونیاں کے بعد شہر قائد جا پہنچا، شہر قائد سے بارہ سالہ لڑکے کی لاش ملنے پر پولیس حرکت میں آ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی کے علاقے گلشن معمار سے بارہ سالہ لڑکے کی لاش برآمد ہونے علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے لیا.
کسی شہر میں کچرا ہوگا تو کہیں نہیں لکھا کہ وفاق 149نافذ کرسکتا ہے، سعید غنی
پی ٹی آئی نے 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں نہ دینے کا ریکارڈ بنایا، مرتضیٰ وہاب
پولیس کے مطابق بارہ سالہ لڑکے کی لاش تشدد زدہ ہے، قتل کرنے سے قبل لڑکے پر تشدد کیا گیا ہے، لاش کی شناخت خالد دین کے طور پر ہوئی جو کراچی کے علاقے کا رہائشی تھا. پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا،
سعید غنی نے شیخ رشید بارے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گئے