باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گجرات کی دو بہنوں کی جنس تبدیل کر دی گئی،

والدین کی بیٹے کی خواہش پوری نہ ہوئی تو ماں باپ نے دو بیٹیوں کو بیٹا بنا لیا،9 بیٹیوں میں سے دو کا آپریشن کروا کر جنس تبدیل کروا لی گئی، اب والدین کی سات بیٹیاں اور دو بیٹے ہوں گے

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں دو لڑکیوں کو کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بنایا گیا ،باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق جوائنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر امجد چودھری کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال میں 13 اور 15 سال کی دو بہنوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا ،گجرات کی فیملی کی 9 بیٹیاں تھی،کچھ روز قبل بچیوں کو پمز لایا گیا تھا، کامیاب آپریشن کے بعد دو لڑکیوں کا آپریشن کر کے انہیں لڑکا بنا دیا گیا اور انکی جنس تبدیل کر دی

دوسری شادی کرنیوالوں کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی

دوسری شادی کرنیوالے ہو جائیں خبردار،بیوی کی اجازت کے بعد کس کی اجازت ضروری؟ عدالت کا بڑا حکم

دوسری شادی کرنے والوں کےلیے ایک اور شرط لگا دی گئی،

بغیر اجازت دوسری شادی، دولہا بھائی پہنچے جیل،عدالت نے سنائی سزا

 

Shares: