وزارت انسانی حقوق اور این سی آر سی کے زیر اہتمام عالمی یوم اطفال 2024 کی تقریب ہوئی .
وفاقی وزیرقانون وانصاف اعظم نذیرتارڑ نےتقریب سے خطاب میں کہا کہ بچوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے.حکومت پسماندہ طبقات کی بہتری کیلئے اقدامات کررہی ہے.بچوں کی آن لائن ہراسگی کی روک تھام کیلئے ایپ متعارف کرائی گئی.بیٹیوں سے متعلق تفریق پرمبنی رویے کو ترک کرنا ہو گا.بچوں کے حقوق کا تحفظ اور انکی آواز کو اہمیت دینا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے. موسمیاتی تبدیلی، تعلیمی عدم مساوات ، ڈیجیٹل تحفظ جیسے چیلنجز بچوں کو متاثر کرتے ہیں.بچوں کی ضروریات اور خوابوں کو اولین ترجیح دینا وقت کی اہم ضرورت ہے.بچے امید اور مضبوطی کی علامت ، انہیں محفوظ ماحول کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے. عالمی یوم اطفال بچوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کو دہرانے کا دن ہے.بچوں کو مستقبل کی تعمیر میں شامل کرنے سے منصفانہ اور جامع معاشرہ تشکیل پائے گا.بچوں کو بااختیار بنانے کیلئے ان کی آواز سننا اور عمل کرنا ضروری ہے،
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
سعودی عرب اور قطر دورہ انتہائی مفید رہا،وزیراعظم
وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری،شاہی دیوان کے مشیر کی ملاقات
پاکستان اور سعودی عرب کی قیادت کے درمیان دو طرفہ اقتصادی تعاون میں اضافے پر اتفاق
سعودی عرب، عمران خان کی تصویر لہرانے پر شیرافضل مروت کا اسٹاف آفیسر گرفتار
مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے