بے احتیاطی کا نتیجہ ،ایک ہی فیملی کے 28 افراد کورونا کا شکار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں‌ کرونا کا پھیلاؤ جاری ہے ایک دن میں 78 اموات ہوئی ہیں اسکے باوجود عوام کی جانب سے کرونا ایس او پیز نظرانداز کی جا رہی ہین

پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں کرونا کے حوالہ سے احتیاط نہ کرنے پر ایک ہی خاندان کے 28 افراد کرونا میں مبتلا ہو گئے، مریضوں میں معصوم بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جنہیں قرنطینہ کر دیا گیا ہے اور انکا علاج جاری ہے.

کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سماجی فاصلے، ماسک اور ہاتھ دھونا ضروری قرار دیا گیا ہے، رحیم یار خان کی فیملی نے ایس او پیز نظر انداز کیں اور عید کے دن جمع ہوئے، ان میں سے ایک کرونا مریض تھا جس کی وجہ سے خاندان کے دیگر 27 افراد بھی کرونا کا شکار ہو گئے.

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

سابق وزیراعلیٰ سندھ کی بیٹی پروفیسر ڈاکٹر بھی کرونا کا شکار

پاکستان میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 66 ہزار 457 ہو گئی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ایک ہزار 395 ہوگئی ہے

کرونا وائرس کے حوالہ سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2429 نئے مریض سامنے آئے، پنجاب میں 24 ہزار 104، سندھ میں 26 ہزار 113، خیبر پختونخوا میں 9 ہزار 67، بلوچستان میں 4 ہزار 87، گلگت بلتستان میں 660، اسلام آباد میں 2 ہزار 192 جبکہ آزاد کشمیر میں 234 مریض ہیں

 

Comments are closed.