شمالی چھاؤنی لاہور جائیداد کے تنازعہ پر سوتیلے بھائی علی نے سب انسپکٹر شاہد اصغر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا مقتول متعدد تھانوں میں انچارج انوسٹی گیشن تعینات رہا

سوتیلے بھائی نے سابق ایس ایچ او کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ، واقعہ تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود جوڑے پل پیش آیا ، ملزم علی نے سابق ایس ایچ او لوہاری شاہد اصغر پر فائرنگ کی ، فائرنگ سے زخمی سابق ایس ایچ او اسپتال دم توڑ گیا ،پولیس موقع پر پہنچ گئی، ملزم پولیس آفیسر کا سوتیلہ بھائی تھا،پولیس حکام کے مطابق ملزم ریکارڈ تافتہ ہے جلد گرفتار کرلیا جائے گا ، ملزم کے سیکورٹی گارڈ مقتول کے بیٹےکو تنگ کرتے تھے ، مقتول کی بیوی نے گارڈ کو منع کیا ، ملزم اور مقتول میں لڑائی کا واقعہ پیش آیا ، ملزم کے سیکورٹی گارڈ نے مقتول کو پکڑا ، ملزم علی نے سابق پولیس آفیسر کو فائرنگ کرکے قتل کیا.

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں،فیض حمید کیخلاف ثبوتوں پر کاروائی ہو رہی، ترجمان پاک فوج

فوج میں کڑے احتسابی نظام پر عملدرآمد استحکام کیلئے لازم ہے،آرمی چیف

پاکستان کا سب سے بڑا سرمایہ نوجوان ہیں، انہیں ضائع نہیں ہونے دیں گے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔آرمی چیف

قوم کا پاک فوج پر غیر متزلزل اعتماد ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے،آرمی چیف

نا اتفاقی اور انتشار ملک کو اندر سے کھوکھلا کرکے بیرونی جارحیت کے لئے راہ ہموار کر دیتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر

مضبوط جمہوریت کے لیے درست معلومات کا فروغ لازمی ہے۔آرمی چیف

Shares: