بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے رواں سال اپنی ٹیم کو بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بی سی سی آئی اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان مشاورت کے بعد اگست 2024 میں ہونے والی وائٹ بال سیریز کو ری شیڈول کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق یہ سیریز اب ستمبر 2026 میں کھیلی جائے گی۔ دونوں بورڈز نے ٹیموں کی بین الاقوامی مصروفیات اور شیڈولنگ کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔

بی سی سی آئی کے مطابق دورے کی نئی تاریخوں کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا، جبکہ بی سی بی کو ستمبر 2026 میں بھارت کی میزبانی کا انتظار رہے گا۔یاد رہے کہ بھارتی ٹیم نے اگست میں بنگلادیش کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی تھی۔

مقبوضہ کشمیر میں شراب کی دکانوں کے خلاف 3 روزہ ہڑتال کا اعلان

ٹیکساس میں بدترین سیلاب، 27 افراد ہلاک، 20 سے زائد لڑکیاں لاپتا

مسجد اقصیٰ ہماری ریڈ لائن ہے، حماس کا سخت مؤقف

برطانیہ نے فلسطین ایکشن گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

Ask ChatGPT

Shares: