پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلا ف شہبازشریف کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط

0
35

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلا ف شہبازشریف کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط
٭ پارلیمانی مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دی جائے جو فنڈز کی نگرانی کرے
٭ رقوم کے استعمال کی نگرانی کے لئے پارلیمانی نگرانی لازم ہے ، اس پر کوئی سمجھوتہ نہ کیاجائے
٭ حالات کا تقاضا ہے کہ پوری شفافیت کے ساتھ ایک ایک روپیہ عوام کے علاج اور دیکھ بھال پر خرچ ہو
٭ حکومت کی طرف سے متضاد اطلاعات دی جارہی ہیں
٭ سچائی جاننے کے لئے عوامی نمائندوں کو براہ راست بریفنگ دینے کی ضرورت ہے
٭ قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ صحت اور سینٹ کورونا ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے
٭ دونوں کمیٹیوں کے اجلاس میں حکومت عوامی نمائندوں کو موجودہ صورتحال پر بریفنگ دے
٭ پارلیمانی کمٹی کا اجلاس بلانے پر سپیکر کے اقدام کو سراہتا ہوں
٭ بدقسمتی سے وزیراعظم کے طرز عمل نے آپ کی یہ کوشش ثمرآورنہ ہونے دی
٭ آپ کی توجہ کورونا کی وباءکی وجہ سے درپیش انتہائی اہم اور فوری عوامی مسئلے کی طرف دلانا چاہتا ہوں
٭ پاکستان محدود وسائل سے کورونا کے خلاف جنگ کررہا ہے

Leave a reply