بھولا شوٹر کے قاتل گرفتار

0
52

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کے نوٹس پر بھولا شوٹر کے قاتل گرفتار کر لیے گئے۔

گرفتار ملزمان میں راول سلیم، شازیب عرف زیبی، علی حیدر، سجاد، رمضان اور آصف عرف موچھا شامل ہیں ،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی کا کہنا ہے کہ مقتول عدنان عرف بھولا شوٹر چند روز قبل شاہدرہ ٹاؤن بس سٹاپ پر کھڑا تھا،ملزمان نے پرانے لڑائی جھگڑے کی رنجش پر بھولا شوٹر کو اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کیا،ملزمان کی فائرنگ سے عدنان عرف بھولا شوٹر موقع پر ہی جانبحق ہو گیا تھا، خطرناک ملزمان قتل کی سنگین واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے تھے، انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ٹاؤن نے ہمراہ ٹیم ملزمان کو گرفتار کیا،ملزمان کو گرفتار کرکے آلہ قتل 3پسٹل برآمد کرلیے گئے ہیں،خطرناک ملزمان کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی طرف سے خطرناک ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی

قبل ازیں ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کے احکامات کی روشنی میں اے ایس پی رائیونڈ بلال محمود سلہری کی سربراہی میں سندر پولیس نے کاروائی کی ،اور دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں کرامت عرف کاکا اور مبارک شامل ہیں، ملزمان گن پوائنٹ پر لاہور کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتے تھے۔ملزمان کے قبضہ سے 50ہزار روپے نقدی ناجائز اسلحہ اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا ہے، ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے 11سے زاید وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے، ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کر دیا گیا۔

پولیس نے 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

کلاشنکوف ہاتھ میں لئے مسلح شخص پارلیمنٹ پہنچ گیا،وزیراعظم بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں

مکروہ دھندے میں ملوث 6 خواتین گرفتار

اسلام آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن،دو سرغنہ گرفتار

اُوبر ڈرائیورکے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

Leave a reply