رپورٹ (کاشف تنویر)
منڈی بہاؤالدین
واپڈا نے بوجہ لائنوں کی صفائی و مرمت کے سلسلہ میں شیڈول جاری کر دیا۔ کرسٹل،کمپلیس،سٹی منڈی بہاوالدین فیڈرز مورخہ 11،15،20 اگست کو صبح 9 تا سہہ پہر 3 بجے تک بند رہیں گے
جبکہ گوڑھا کچہری روڈ فیڈر مورخہ 12 اور20 اگست کو 9 بجے سے 3بجے تک بند رہے گے

واپڈا نے بوجہ لائنوں کی صفائی و مرمت کے سلسلہ میں شیڈول جاری
Shares: