مزید دیکھیں

مقبول

سیف علی خان، کرینہ کپور کی عید کی دن کی تصویر سامنے آ گئی

بھارتی اداکارسیف علی خان اور کرینہ کپور نے...

پاکستان کا میانمار ،تھائی لینڈ زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی

پاکستان نے میانمار اور تھائی لینڈ کے زلزلہ...

پیشہ ور بھکاریوں کی آمد،اصل حقدار اپنے حق سے محروم

قصور عید کے قریب آتے ہی پیشہ ور بھکاریوں کی...

ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی،خامنہ ای کا سخت ردعمل

تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بمباری...

وفاقی حکومت کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا منصوبہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی چوروں کو پکڑنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔

باغی ٹی وی: نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیٹرولیم و بجلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کو پکڑنے کا منصوبہ بنا لیا ہےاور وزیراعظم کویہ منصوبہ پیش کردیا گیا ہے، اس منصوبے پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔

دوسری جانب مضان المبارک شروع ہوتے ہی سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں،،پیاز فی کلو 200 روپے سے بڑھ کر 250 اور ٹماٹر 200 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے،اسلام آباد کے سستے بازاروں سے بھی شہری مایوس دکھائی دئیے جبکہ لاہور میں بھی سبزیوں ، پھلوں کی مختلف اور من مانی قیمتوں پر فروخت جاری ہے۔

وفاق سے پیسے نا ملنے پر اعلی امین کا عدالتوں سے رجوع کرنے کا …

سرکاری ریٹ پر ملنے والے 125 روپے درجن کیلے کہیں 180 تو کہیں 200 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں ،315 روپے کلو والا سرکاری قیمت پر سیب کہیں نہیں مل رہا ،کراچی ، اسلام آباد اور کوئٹہ میں فی کلو پیاز ڈھائی سو سے3 سو روپے تک پہنچ گئی، عوام نے حکومت سے منافع خوروں کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

اسلام آباد ،کراچی سمیت مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پی ٹی آئی سینیٹر نے مفاہمت کے لیے تین شرائط پیش کر دیں