وفاقی حکومت نے بجلی کے بلوں میں شامل 35 روپے ماہانہ ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا باضابطہ اعلان وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے۔ اس اقدام سے صارفین کو بجلی کے بلوں میں معمولی ریلیف ملے گا۔واضح رہے کہ صارفین سے ہر ماہ تقریباً ڈیڑھ ارب روپے ٹی وی فیس کی مد میں وصول کیے جاتے ہیں، جو سالانہ 16 ارب روپے سے زائد بنتے ہیں۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ فیس ختم کرنے کا فیصلہ مہنگائی کے باعث عوامی دباؤ اور بجلی کے اضافی بلوں میں کمی لانے کی کوششوں کے تحت کیا گیا ہے۔

اگر بھارت نے پانی بند کیا تو پاکستان گھس کر پانی کھولے گا: رانا مشہود

کراچی میں بارش سے شہر کا نظام درہم برہم، نشیبی علاقے زیرآب، ٹریفک متاثر

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 81 شہید، 422 زخمی

امریکا کا غیر ملکی طلبہ کے ویزا پر سوشل میڈیا چیک لازمی قرار

Shares: