بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات

پیپلز پارٹی اور سفارتی ذرائع نے اس ملاقات کی تصدیق کی ہے
0
132
Bilawal

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات ہوئی ہے۔

باغی ٹی وی:نجی خبررساں ادارے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوئی، ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نےمستقبل کی حکومت سازی سمیت انتخابی عمل پر بات کی ،ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور سفارتی ذرائع نے اس ملاقات کی تصدیق کی ہے۔

8 فروری کوالیکشن کم اورسودا گری کا بازار زیادہ تھا، ایمل ولی خان

شعیب شاہین کی درخواست پر الیکشن کمیشن کی آراو سے 3 دن میں رپورٹ …

الیکشن کمیشن پانچوں اسمبلیوں میں سیاسی جماعتوں کی ابتدائی پارٹی پوزیشن جاری کر دی

Leave a reply