بلاول کی یوسف رضا گیلانی کو ایک بار پھر مبارکباد
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے اجراءکے فیصلے پر سید یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
میڈیا آفس سے جاری ہونے والے بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا آخری حربہ بھی ناکام ہوگیا ہے اور پی ٹی آئی حکومت الیکشن سے بھاگ نہیں سکے گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ڈی ایم کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی آج ایک بار پھر سرخرو ہوئے ہیں۔
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،زرداری متحرک
ن لیگ کو پنجاب اور پیپلز پارٹی کو سندھ تک محدود کردیا ،ترجمان اسلام آباد سیٹ ہارنے کے باوجود نہال
یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان
چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی امیر علی شاہ جیلانی کی رہائشگاہ پر ان کی عیادت کی۔ امیر علی شاہ جیلانی گذشتہ دنوں ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے امیر علی شاہ جیلانی کی جلد مکمل صحتیابی کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔