بیوی کی خود کشی پر شوہر اور اسکے والدین کو دی عدالت نے کڑی سزا
بیوی کی خود کشی پر شوہر اور اسکے والدین کو دی عدالت نے کڑی سزا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست حیدرآباد میں بیوی کی خودکشی پر عدالت نے شوہر اور اس کے والدین کو سزا سنا دی، حیدرآباد کے علاقے ایل بی نگر کی ایک عدالت نے شوہر کو 7 برس قید کی سزا سنائی،
للیتا نامی خاتون نے 5 برس قبل 2015 میں خودکشی کی تھی جس پر خاتون کے والدین نے مقدمہ درج کروا دیا تھا، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے خاتون کے شوہر 28 سالہ ناگیش کو سات سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی، شوہر کے والدین کو دو دو سال قید کی سزا سنائی گئی.
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ للیتا اور ناگیش کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے ایک سال بعد للیتا کو زائد جہیز کیلئے ہراساں کیا جارہا تھا۔ شادی کے وقت خاتون کے والد نے لاکھوں روپے نقد رقم اور ایک پلاٹ دیا تھا جس کے بعد خاتون کے شوہر کی جانب سے جہیز کے لئے مزید 20 لاکھ کی ڈیمانڈ کی جا رہی تھی، خاتون کے والد نے اسکے شوہر کو مزید سات لاکھ روپے دیئے اس کے باوجود خاتون کو ہراساں کیاجا رہا تھا جس کی وجہ سے اس نے خود کشی کی تھی.
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا