سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کُل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر کل (15 اگست) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یومِ آزادی پر مکمل ہڑتال ہوگی۔

حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ 15 اگست کشمیری عوام کے لیے یومِ سیاہ ہے، کیونکہ وہ پاکستان کو اپنا محسن اور بھارت کو جابر و قابض سمجھتے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ کشمیری عوام پاکستان کے یومِ آزادی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔حریت کانفرنس کے مطابق پاکستان کا یومِ آزادی کشمیری عوام کے لیے یومِ تشکر اور خوشی کا دن ہے، اور کشمیری پاکستان کے استحکام، خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا گو ہیں۔

چہلم شہدائے کربلا،کوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ

نئی دہلی اور بیروت میں پاکستان کی 78 ویں یومِ آزادی کی تقاریب

شمالی اور پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے تباہی

Shares: