Blog
ننکانہ : تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، بچوں اور خواتین سمیت 45 افراد زخمی
ننکانہ ،باغی ٹی وی (نامہ نگار احسان اللہ ایاز) بچیانہ روڈ پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی ،جس میں بچوں اور خواتین سمیت 45 افراد زخمی ابتدائی ابتدائی معلومات کے مطابق یہ ہولناک واقعہ مسافر بس کی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوجانے باعث پیش آیا ، ریسکیو ...خواتین سمیت واردات کی نیت سے بیٹھے 3 ڈاکو گرفتار
لاہور کے علاقے سبزہ زار پولیس نے خواتین سمیت واردات کی نیت سے بیٹھے 03 ڈاکو گرفتار کر لیے ملزمان ماسٹر چابی سے گاڑی چوری کرتے اور لاہور کے مختلف علاقوں میں عوام اور دکانوں کو گن پوائنٹ پر لوٹتے،ملزمان سے ناجائز 02 عدد پسٹل بمہ گولیاں، چوری شدہ آلٹو ...بشریٰ ،عمران سے تحقیقات کیلئے نیب ٹیم جیل پہنچ گئی
سابق وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی سے تحقیقات کے لئے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی ہے ،نیب ٹیم توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی سے تحقیقات کرے گی، گزشتہ ...بنوں،دہشتگردانہ حملے میں آٹھ جوان شہید،دس دہشتگرد جہنم واصل
بنوں، دہشت گردانہ حملے میں پاک فوج کے آٹھ جوان وطن عزیز پر قربان ہو گئے جبکہ دس دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق 15 جولائی کی صبح دس دہشت گردوں کے ایک گروپ نے بنوں چھاؤنی پر حملہ کیا۔ چھاؤنی میں ...ڈونلڈ ٹرمپ پر قائم مقدمہ عدالت نے کیا خارج
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریپبلکن پارٹی نے باضابطہ طور پر اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیسری مرتبہ نامزد کئے گئے ہیں، ٹرمپ دوسری بار 2020 میں صدارتی الیکشن لڑے تھے تا ہم جوبائیڈن سے ہار گئے تھے، ٹرمپ اپنی انتخابی مہم ...ہسپتال کے واش روم میں مریضہ سے زیادتی کرنیوالا گرفتار
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گلاب دیوی ہسپتال میں داخل لڑکی بھی اپنی عزت لٹوا بیٹھی، نصیرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں 18 سالہ لڑکی سے زیادتی کا ملزم نعمان گرفتار کر لیا ،نصیر ...تحریک لبیک کا دھرنا فیض آباد پرچوتھے روز بھی جاری،ٹریفک پلان مرتب
اسلام آباد ،تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا فیض آباد پرچوتھے روز بھی جاری ہےٹریفک پولیس نے متبادل ٹریفک کا پلان مرتب کر لیا سڑک پر لمبی قطاروں سے بچنے کے لیے ہیوی اور عام ٹریفک کی ڈائئورشن لگا دی گئی،فیض آباد مری روڈ راولپنڈی سے آنے والی ٹریفک نائینتھ ایونیو ...فیصل آباد : جلوس اور مجالس کی سکیورٹی کے لیے ریجن فیصل آباد کی جانب ...
فیصل آباد : (شان رسول سے )آر پی او ڈاکٹر محمد عابد خان نے بتا یا کہ ریجن فیصل آباد میں 9اور 10محرم الحرام کے حوالے سے 821عزاداری جلوس بر آمد ہوں گے تفصیلات کے مطابق : فیصل آباد : 9محرم الحرام ریجن فیصل آباد کیٹگری Aکے15جلوس اور 33مجالس شامل ...نو محرم،ملک بھر میں جلوس برآمد،سیکورٹی سخت،ڈبل سواری،موبائل سروس بند
حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے غم میں ملک بھر میں مجالس کا سلسلہ جاری ہے آج نو محرم الحرام کے روز لاہور، کراچی، پشاور اورکوئٹہ سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں شبیہ علم و ذوالجناح کےجلوس برآمد ہو رہے ہیں، کربلا میں تین ...مسقط میں مسجد کے قریب فائرنگ،5 افراد کی موت
عمان کے دارالحکومت مسقط میں مسجد کے قریب فائرنگ ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد کی موت ہوئی ہے، اطلاع پر سیکورٹی حکام موقع پر پہنچ گئے، پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ وادی کبیر میں امام علی مسجد کے قریب پیش آیا جہاں حملہ آور نے ...