Blog
ملک کے مختلف حصوں میں کل بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں منگل کے روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور گرد و نواح میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، صبح کے اوقات میں چند مقامات پر آندھی، ...حکومت کے فیصلے میں عقل و دانش کا عنصر نظر نہیں آتا۔ سابق صدر ...
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے ایک پریس کانفرنس میں اس اہم فیصلے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ کافی غور و ...حکومت معاملات سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے: احمد اویس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر ممکنہ پابندی کے معاملے پر سیاسی محاذ آرائی تیز ہو گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما احمد اویس نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ اہم معاملات سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ مسئلہ اٹھا رہی ہے۔احمد اویس نے کہا، "یہ ...منڈی بہاؤالدین:عاشورہ کے دوران مجالس و جلوسوں کی سکیورٹی کے لئے تمام تر انتظامات مکمل ...
منڈی بہاؤالدین، باغی ٹی وی ( افنان طالب نامہ نگار )صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے ، امن امان یقینی بنانے اور مجالس ...گوجرانوالہ :عاشورہ محرم الحرام صوبائی وزیر بلال اکبر کا ضلعی کنٹرول روم کادورہ
گوجرانوالہ، باغی ٹی وی (نامہ نگار محمد رمضان نو شاہی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے گوجرانوالہ ڈویژن میں عاشورہ محرم الحرام کو پر امن بنانے کے لیے سونپی گئی ذمہ داری نبھانے کا مشن لے کر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی پنجاب بلال اکبر ...کوٹ مبارک:محرم الحرام ،سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں،حماد نبی
کوٹ مبارک،باغی ٹی وی(نامہ نگار امداداللہ تھہیم)ڈی ایس اپی صدر سرکل حماد نبی اور ایس ایچ او کوٹ مبارک ارشد سیال نے محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے میڈیا سے مشترکہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی کے حوالے سے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور پولیس موبائل ،ایلیٹ ...تورخم بارڈر پر کسٹم حکام کی بڑی کارروائی،بڑی مقدار میں آئس پکڑی گئی
لنڈی کوتل(باغی ٹی وی رپورٹ)تورخم بارڈر پر کسٹم حکام کی بڑی کارروائی،بڑی مقدار میں آئس پکڑی گئی ڈی سی صائقہ عباس نے بتایا کہ پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم انفورسمنٹ حکام کی بڑی کارروائی ،دوران تلاشی 6 کلوگرام آئس پکڑی گئی جس کی مالیت 7 کروڑ روپے بنتی ہے. ...کوٹ مبارک: یاروکھوسہ میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ,مقام اہلبیت اور ذکرشہادت امام حسین ...
کوٹ مبارک،باغی ٹی وی(امداداللہ تھہیم) یاروکھوسہ میں جامعہ انوار القرآن میں تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ،مقام اہلبیت اور ذکرشہادت امام حسین علیہ سلام کانفرنس منعقد ہوئی. کانفرنس کی صدارت حضرت علامہ عبدالرحمن نقشبندی نے کی اور بطور مہمان خصوصی پیر طریقت حضرت ڈاکٹرشوکت محمود نقشبندی نے شرکت کی. کانفرنس ...وزیراعظم اور نواز شریف کی اہم ملاقات: ملکی سیاسی صورتحال زیر غور
وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ تین دنوں میں تیسری مرتبہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات چھانگلہ گلی میں واقع نواز شریف کی رہائش گاہ پر ہوئی، جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔قابل اعتماد ذرائع کے مطابق، اس ملاقات ...صدر مملکت کو 7 ممالک کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں
صدر آصف علی زرداری کو 7 ممالک کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں، جن میں زمبابوے، تاجکستان، روانڈا، ارجنٹائن، میانمار، کمبوڈیا اور بوٹسوانا کے سفراشامل ہیں،بعد ازاں ، سفراء نے صدر مملکت سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں۔اس موقع پر صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ...