Blog
شیخوپورہ میں کار کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر، دو افراد زخمی
شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر جوئیانوالہ موڑ لاہور روڑ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی- حادثے سے موٹر سائیکل پر سوار 3 افرازخمی ہو گئے- ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے ...شاہ محمود قریشی جنوبی پنجاب کی عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے نام پر عوام کو بے وقوف بنانا بند کیا جائے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احسن اقبال نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شاہ ...نارنگ منڈی میں پیش آیا حادثہ
نارنگ منڈی(نمائندہ باغی ٹی وی) کرتو سٹاپ نارووال روڑ پر تیز رفتار کیری ڈبہ ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر الٹ گیا- نارنگ منڈی: حادثے میں کیری ڈبہ سے سوار 4 افراد زخمی ہو گئے-ریسکیو 1122 نارنگ منڈی نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ...ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کا کرکٹ اسٹیڈیم میں رمضان بازار کا دورہ
شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری نے کرکٹ سٹیڈیم میں لگائے گئےسستے رمضان بازار کا دورہ کیا. انہوں نے سستےرمضان بازار میں آٹے اور چینی کی کوالٹی اور وزن چیک کیا اور مختلف سٹالوں کا معائنہ کیا ،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ سید فضائل ...اکرم چودھری کی جگہ ڈاکٹر سلمان مشیر وزیر اعلیٰ مقرر
پنجاب حکومت نے ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نیا مشیرتعینات کر دیا۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر سلمان شاہ کو اکنامک افیئرز اور منصوبہ بندی کا مشیر بنایا گیا ہے. اس ضمن میں نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے. واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کے ...علیم خان نے رہائی کے بعد حکومت سے ایسا مطالبہ کیا کہ سن کرنواز شریف ...
تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان نے اپنی حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نیب کے قوانین کو دیکھا جائے تفتیش سے قبل جیل میں ڈال دینا زیادتی ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...فوڈ اتھارٹی پنجاب کی بڑی کاروائی مشہور ڈھوڈا مضر صحت
سرگودھا(نمائندہ باغی ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر رمضان المبار ک میں ملاوٹ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کیاجا رہا ہےتفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں میانوالی اور خوشاب میں 11 گھنٹے طویل آپریشن کیا گیا جس میں خوشاب کا معروف ڈھوڈا ہاؤس سیل، 2 ...ایمنسٹی اسکیم کا نام ’’لوٹواورپھوٹو‘‘ہوتا توزیادہ بہترتھا ،سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم کا نام ’’لوٹواورپھوٹو‘‘ہوتاتوزیادہ بہترتھا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سراج الحق نے کہا کہ ایمنسٹی کی مخالفت کرنےوالی حکومت اب وہی اسکیمیں خود دے رہی ہے ،حکومت کےمعاشی افلاطون ہرچیزکوآئی ایم ایف کی عینک سےدیکھنے کےعادی ہیں ...حمزہ کو چیئرمین بنا دیں کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت نے حمزہ شہباز کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے سے یوٹرن لے لیا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت ...نیب کے ریڈار پر اور کون کون آ گیا؟ بڑی خبر آ گئی
چیرمین نیب جسٹس (ر)جاویداقبال کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انتہائی اہم فیصلے کیے گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سابق وزیرہاؤسنگ اکرم درانی کےخلاف نیب انکوائری کی جائے گئ،سابق صوبائی وزیرشیراعظم کےخلاف انکوائری کافیصلہ کیا گیا ...