Blog
محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، پاکستان شاہینز 4 سے 18 اگست تک ہونے والے اس دورے میں پچاس اوورز کے دو میچوں کے علاوہ نو ٹیموں کی ٹاپ اینڈ نامی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی حصہ ...پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہمارے باصلاحیت نوجوان ہیں،وزیراعظم
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےعالمی یومِ ہنر برائے نوجوانان کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہمارے باصلاحیت نوجوان ہیں. وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مستقبل کو روشن کرنے کیلئے نوجوانوں کو جدید ہنر سے آراستہ کرنا ...شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری جاری
تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے خلاف راولپنڈی کی مقامی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے سول جج راولپنڈی ڈاکٹر محمد ممتاز ہنجرا نےآرڈی اے کی جانب سے تھانہ نصیر آباد میں درج مقدمہ میں عدم حاضری پرشیر افضل مروت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری ...ملزم ترقی کرکے چور سے منشیات فروش بن گیا،عدالت کے ریمارکس
سپریم کورٹ، 99 مقدمات میں نامزد ملزم ساجد کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی،پولیس حکام نے عدالت میں کہا کہ ملزم ساجد کو چرس فروخت کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر گرفتار کیا گیا، جسٹس جمال مندوخیل نے ...ٹرمپ سے قبل کن اہم شخصیات پر ہوئے حملے؟
سابق امریکی صدر، امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر گزشتہ روز ایک ریلی کے دوران حملہ ہوا،ٹرمپ کے کان کو گولی چھو کر گزری، ٹرمپ محفوظ رہے تاہم حملہ آور کو موقع پر ہی مار دیا گیا،حملے کے بعد بھی ٹرمپ کی انتخابی مہم جاری ہے،ٹرمپ پر حملے کے بعد ...مولا جٹ وزیراعلیٰ گوگیوں، پنکیوں کے ساتھ کیا گل کھلاتے رہے؟عظمیٰ بخاری
پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کو ایکس پر جواب دیا ہے عظمیٰ بخاری نے قاسم سوری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹے مسٹر آئین شکن اور پانچ سال سے سپریم کورٹ کے بھگوڑے،آپ لوگوں کا جینا مرنا پروپیگنڈے،جھوٹ اور من ...عدالت کی پی ٹی آئی اور ضلعی انتظامیہ کو جلسہ بارےبیٹھ کر معاملہ حل کرنے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،پی ٹی آئی کے جلسے کا این او سی معطل کرنے پر دائر توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اور ضلعی انتظامیہ کو بیٹھ کر معاملہ حل کرنے کی ہدایت کر دی، کیس کی آئندہ سماعت پیر کو چیف ...بنوں کینٹ میں دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی کوشش بنائی گئی ناکام
دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام بنا دی گئی بنوًں میں علی الصبح چار بج کر چالیس منٹ پر دہشت گردوں نے گاڑی بردار آئی ای ڈی دھماکے سے بنوں کینٹ کی باہر والی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان روڈ پر دھماکہ کر کے ...ہمیں کرینوں پر لٹکا دیں،لیکن ملک بچا لیں،شیخ رشید کا عام معافی کا بھی مطالبہ
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران حالات اتنے خراب کردیں گے کہ سنبھالے نہیں جائیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ صنم جاوید کو وکیل کے چیمبر ...تحریک انصاف پر جلد پابندی لگنے والی ہے؟
تحریک انصاف پر جلد پابندی لگنے والی ہے، پی ٹی آئی کالعدم ہونے والی ہے تحریک انصاف پر حکومت پابندی عائد کرنے والی ہے، تحریک انصاف کالعدم جماعتوں میں شامل ہوجائے گی جس کے بعد تحریک انصاف کوئی سیاسی جلسہ،پروگرام نہیں کر سکے گی، اس ضمن میں صحافی نصراللہ ملک ...