Blog
موجودہ حکومت کے بعد پاکستان میں ٹیکنوکریٹ حکومت کے قیام کا امکان ہے، فچ کی ...
معروف عالمی درجہ بندی ادارے فچ نے پاکستان کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر ایک جامع رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں ملک کی موجودہ حالات اور مستقبل کے امکانات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔معاشی پیش گوئیوں میں، فچ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک ...بجلی معاہدوں پر حکومت کا احتیاط پسندانہ موقف، نجکاری کی طرف رجحان
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے حکومت کی حکمت عملی پر روشنی ڈالی ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں، لغاری نے واضح کیا کہ حکومت آزاد بجلی پیداکنندگان (آئی پی پیز) کے ساتھ موجودہ معاہدوں پر یکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتی۔وزیر ...صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی نے یوم عاشور پر ڈیرہ غازیخان کا ...
ڈیرہ غازیخان(باغی ٹی وی رپورٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہداہت پر صوبائی انتظامیہ یوم عاشورہ پر متحرک ہے،صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی نے یوم عاشور پر ڈیرہ غازیخان کا دورہ کیا، محرم الحرام کے انتظامات کو موقع پر جاکر مانیٹر کیا،سردار شیرعلی گورچانی نے ڈپٹی کمشنر ...ٹرمپ کے لئے دہلی کے مندر میں دعائیہ تقریب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم سامنے آئی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ کے کان پر گولی لگی مگر وہ ہماری دعاؤں کی وجہ سے زندہ ہیں. امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق نئی دہلی کے ایک مندر میں سابق ...بنوں میں حملہ کرنیوالے دہشتگردوں میں سے ایک افغان شہری نکلا
بنوں میں حملہ کرنے والے دہشت گردوں میں سے ایک کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوئی ہے بنوں کنٹونمنٹ بورڈ پر دہشتگردوں نے دو روز قبل حملہ کیا تھا جس میں پاک فوج کے آٹھ جوان شہید ہو گئے تھے، جبکہ دس حملہ آوروں کو پاک فوج کے ...افغان نائب سفیر کی دفتر خارجہ طلبی،دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال پر ...
افغانستان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی وزارت خارجہ طلبی ہوئی ہے دہشتگردی میں افغان سرزمین کے استعمال پر پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے، پاکستان نے بنوں کنٹونمنٹ حملے پر افغانستان کو احتجاجی مراسلہ جاری کیا،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مراسلے میں بنوں میں 15 جولائی کےدہشتگرد حملے ...بنگلہ دیش،پر تشدد مظاہروں میں چھ طلبا ہلاک،تعلیمی ادارے بندے
بنگلہ دیش میں طلبا کا احتجاج شدت اختیار کر گیا،پرتشدد جھڑپوں کے دوران چھ طلبا ہلاک ہو گئے ہیں جنکی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، طلبا کی موت کے بعد بنگلہ دیش میں یونیورسٹیوں کو غیر معینہ مدت کے لئے مدت کر دیا گیا ہے پولیس کا کہنا ...کراچی،5 بچے گٹر میں گر گئے، دو کی لاشیں برآمد
شہر قائد کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، ملیر میں 5 بچے گٹر میں گر گئے دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں، تین بچوں کی حالت غیر ہو چکی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ملیر کی غفور بستی میں کھیلتے ہوئے 5 بچے گٹر میں جا گرے، اطلاع ...ہائے بے روزگاری،ایئر انڈیا میں 600 آسامیوں کیلیے 25 ہزار نوجوان پہنچ گئے
بھارت میں بے روزگاری بڑھ چکی، مودی سرکار کا نوجوانوں کو نوکریاں دینے کا دعویٰ سچ ثابت نہ ہو سکا،ایئر انڈیا میں 600 آسامیوں کے لئے 25 ہزار سے زائد نوجوان انٹرویو دینے پہنچ گئے بھارت میں بیروزگاری کی شرح میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، نوجوان ڈگریاں لئے ...محرم کے جلوس کے دوران شربت پینے سے 400 افراد کی حالت بگڑ گئی
محرم کے جلوس کے دوران شربت پینے سے 400 افراد کی حالت بگڑ گئی، طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا واقعہ بھارت کا ہے،راجھستان کے بانسواڑہ میں یہ واقعہ پیش آیا، محرم کے جلوس کے دوران شربت پینے سے تقریبا 400 افراد کی حالت غیر ہو گئی،شربت ...