Blog
ہمیں کرینوں پر لٹکا دیں،لیکن ملک بچا لیں،شیخ رشید کا عام معافی کا بھی مطالبہ
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران حالات اتنے خراب کردیں گے کہ سنبھالے نہیں جائیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ صنم جاوید کو وکیل کے چیمبر ...تحریک انصاف پر جلد پابندی لگنے والی ہے؟
تحریک انصاف پر جلد پابندی لگنے والی ہے، پی ٹی آئی کالعدم ہونے والی ہے تحریک انصاف پر حکومت پابندی عائد کرنے والی ہے، تحریک انصاف کالعدم جماعتوں میں شامل ہوجائے گی جس کے بعد تحریک انصاف کوئی سیاسی جلسہ،پروگرام نہیں کر سکے گی، اس ضمن میں صحافی نصراللہ ملک ...اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتاری سے روک دیا
تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی بازیابی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی، جسٹس میاںگل حسن اورنگزیب نے حکم دیا کہ صنم جاوید خان کو کسی صورت اسلام آباد کی حدود سے باہر نہ ...این اے 48 میں مبینہ دھاندلی،الیکشن ٹربیونل میں سماعت ملتوی
اسلام آباد، الیکشن ٹریبونل میں این اے 48 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ جب تک ہائی کورٹ کے سٹے کا آرڈر فیلڈ میں ہے تو کچھ نہیں ہوسکتا، وکیل درخواست گزار نے کہا کہ عدالتی آرڈر پر فریقین نے ...آٹھ محرم کے جلوس، سخت سیکورٹی، بڑی تعداد میں عزاداران شریک
ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے سلسلے میں مجالس عزا اور جلوسوں کا اہتمام عقیدت و احترام کے ساتھ کیا جا رہا ہے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں 8 محرم الحرام کے جلوسوں کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،کراچی میں 8 محرم ...اننت امبانی کی شادی میں دعوت نامے کے بغیر گھسنے کی کوشش کرنیوالا یوٹیوبر گرفتار
بھارت میں مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریب میں دعوت نامے کے بغیر گھسنے کی کوشش کرنیوالے یوٹیوبر سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا، اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ بالاآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، شادی کی تقریبات ابھی بھی جاری ہیں،یہ ...ہمیشہ سے کہیں زیادہ اب متحد ہونے کی ضرورت ہے،ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے کے بعد کنونشن میں شرکت کے لئے پہنچ گئے، ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخابات کے لئے مہم جاری ہے، ٹرمپ کنونشن میں پہنچے اور کہا کہ "ہمیں ہمیشہ سے کہیں زیادہ اب متحد ہونے کی ضرورت ہے”۔بعد ازاں ایک انٹرویو میں ٹرمپ کا ...ریلوے کے کرایوں میں غیرقانونی طور پر 220فیصد اضافہ
اسلام آباد (محمداویس) ریلوے کے مسافر ٹرین چلانے والی نجی کمپنی نے کرایوں میں غیرقانونی طور پر 220فیصد اضافہ کردیا،145کلومیٹر تک کرایہ 200روپے ہے جبکہ نجی کمپنی 740روپے مسافروں سے وصول کررہی ہے جہاں 150روپے کرایہ ہے وہاں پر 450روپے وصول کررہی ہے، ریلوے کے اعلیٰ حکام کے نوٹس میں ...قصور :موجودہ حکومت صحت کی سہولیات دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو ...
قصور،باغی ٹی وی (بیوروچیف غنی محمود) موجودہ حکومت صحت سہولیات میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے دس لاکھ کی آبادی والے شہر قصور میں موجود واحدبابا بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ادویات کی شدید قلت کا شکار ہے، مریضوں کے لواحقین سمیت ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر بھی ...ٹرائیبل یونین آف جرنلسٹ کی جانب سےنوشہرہ میں صحافی حسن زیب کے قتل کی بھرپورمذمت
لنڈی کوتل(باغی ٹی وی رپورٹ)ٹرائیبل یونین آف جرنلسٹ کی جانب سےنوشہرہ میں صحافی حسن زیب کے قتل کی بھرپورمذمت تفصیل کے مطابق ٹرائیبل یونین آف جرنلسٹ نے اکبرپورہ بازار میں روزنامہ ”آج“ اخبار کے جنرل رپورٹر حسن زیب کے قتل کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی ...