Blog
پی ایف یوجے کے نمائندہ وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات
پی ایف یوجے کے نمائندہ وفد کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات ہوئی ہے، وفد میں پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ،ممبر ایف ای سی خالد کھوکھر، سابق نائب صدر طارق چوہدری شامل تھے،صدر آر آئی یو جے طارق ورک، سیکریٹری نیشنل پریس کلب نیّر علی، ...کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس
کوئٹہ،باغی ٹی وی (نامہ نگارزبیرخان )وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس،اجلاس میں صوبائی وزراء میرشعیب نوشیروانی، بخت محمد کاکڑ کی شرکت ،ان کے علاوہ اجلاس میں آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ،کمشنر حمزہ شفقات،ڈی جی لیویز نصیب اللہ کاکڑ،ڈی آئی سی ٹی ڈی ...وزیر اعلی مریم نواز کا 14اگست سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے ...
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے عوام سے کیا گیا وعدہ کو پورا کرتے ہوئے یوم آزادی سے سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے- 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے -200 سے زائد اور 500 ...آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نبیل محمود طارق کا کہنا ہے کہ ہم پچیس تاریخ سے پہیہ جام ہڑتال کرنے جا رہے ہیں، پنجاب اور کے پی کے میں ہڑتال ہو گی۔ کوئی ...کوئٹہ: اختر آباد میں مغربی بائی پاس پر سڑک کنارے نصب بم دھماکا، ایف سی ...
کوئٹہ (باغی ٹی وی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے،ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا کوئٹہ کے علاقے اختر آباد میں مغربی بائی پاس کے قریب پیش آیا۔ پولیس، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ایف سی کی بھاری نفری ...لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی نہ ہو سکی، صنم جاوید ایک بار پھر گرفتار
لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت ملنے کے باوجود صنم جاوید کی ایک بار پھر رہائی نہ ہوسکی،صنم جاوید کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے. صنم جاوید کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کی دو ٹیمیں گوجرانوالہ پہنچی تھیں، صنم جاوید کو ایف آئی اے اسلام ...عدالت میں مخصوص ریلیف،ریاست کیلئے خطرناک،تجزیہ:شہزاد قریشی
وطن عزیز کے نوجوان بچوں اور بچیوں، آپ وطن عزیز کا مستقبل ہو، آپ نے ا س مل کو آگے لے کر جانا ہے ۔ ملک کے سیاستدانوں کی اکثریت اپنے اقتدار کے لئے آپ کو استعمال کررہی ہے ۔ سوشل میڈیا سیاسی مقاصد کے لئے استعمال ہو رہا ہے ...شکایت داخل کرنے کا خیال خاورمانیکا کو چھ سال بعد آیا؟تحریری فیصلہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ،دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا 28 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے جاری کیا ، تحریری فیصلہ میں عدالت نے کہا کہ خاور مانیکا بانی پی ٹی ...وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی شہر کی سڑکوں اور گرین بیلٹ پر تجاوزات پر برہمی کا ...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی کے مسائل پر اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزراء ناصر شاہ، سعید غنی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ، کمشنر کراچی حسن نقوی، سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی، سیکریٹری بلدیات خالد ...توشہ خانہ انکوائری،نیب نے بشریٰ،عمران کو گرفتار کر لیا
پولیس نے عمران خان سے 9مئی کے تین مقدمات کی تفتیش جیل میں کرنے کا فیصلہ کر لیا پولیس نے جیل میں عمران خان کی 9مئی کے3مقدمات میں گرفتار کرلیا،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت 9مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کی درخواست منظور کرلی،پولیس ...