Blog
پی ٹی آئی پر من سلویٰ اُترا ہے،ردعمل آئین و قانون کیمطابق ہو گا، خواجہ ...
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کام آئین کی تشریح ہے دوبارہ لکھنا نہیں،آئین کے آرٹیکل 151اور106کو دوبارہ لکھا گیا،آئین بنانا پارلیمنٹ کا کام ہے ،قانون سازی پارلیمنٹ کا استحقاق ہے ، سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ...امریکی صدارتی انتخابات، ایلون مسک بھی ٹرمپ کی مدد کو آ گئے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر بنے تو غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری میں دس گنا اضافہ کریں گے،ٹرمپ بعض مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ کے صدر بننے ...پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل خارج
لاہور ہائیکورٹ، اے ٹی سی جج سرگودھا کو ہراساں کرنے کا معاملہ ، پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل خارج کر دی گئی جسٹس اسجد جاوید گھرال اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا ،ڈی پی او سرگودھا نے ...سپریم کورٹ کے فیصلے پر اڈیالہ جیل سے عمران خان کا ردعمل بھی آ ...
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں کسی جوڑ توڑ کا حصہ نہیں بنیں گے، اب حکومت میں آنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ، ملک بچانا ہے تو صاف شفاف انتخابات کرانے ہوں گے، عمران خان کا کہنا تھا ...بشری بی بی پر عدت کیس بنانے والوں کو سزا ملنی چاہیے،زرتاج گل
تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ میں آج یہاں بطور پی ٹی آئی کارکن نہیں ایک خاتون کھڑی ہوں، دوران عدت نکاح کیس میں اپیل کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیر کا کہنا تھا کہ ...سپریم کورٹ کا فیصلہ،الیکشن کمیشن ڈٹ گیا،قانونی جنگ کا دوسرا مرحلہ شروع
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کیس کا فیصلہ سنایا تو تحریک انصاف نے جشن منایا ،حکومت نے تحفظات کا اظہار کیا تو وہیں الیکشن کمیشن بھی ڈٹ گیا سپریم کورٹ کے 13 رکنی فل کورٹ،لارجز بینچ نے گزشتہ روز فیصلہ سناتے ہوئے کہا تھا کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو ...ترقی پذیر ممالک عالمی ترقی کے عمل میں قائدانہ کردار ادا کریں،صدر مملکت
صدر آصف علی زرداری نے بیجنگ میں چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے زیر اہتمام عالمی ایکشن برائے مشترکہ ترقی کے فورم کے دوسرے اعلیٰ سطحی اجلاس سے ورچوئل خطاب کیا ہے صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا تھا کہ چین کے گلوبل ڈیویلپمنٹ انیشٹیو کے ذریعے پائیدار ترقی اور ...دینی مدارس کے طلبہ عصری تعلیم میں بھی بازی لے گئے
دینی مدارس کے طلبہ عصری تعلیم میں بھی بازی لے گئے،فیڈرل بورڈ میں اسلام آباد کے کسی سرکاری یا پرائیویٹ اسکول کی پوزیشن نہیں آئی صرف ایک پوزیشن دینی مدرسہ کے طالب علم نے حاصل کی، پوزیشن حاصل کرے والے مدرسہ ادارہ علوم اسلامی نے فیڈرل بورڈ میں پوزیشنز کی ...ہم ججز کے حوالے سے کسی بھی قسم کا دباؤ برادشت نہیں کرینگے،حامد خان
تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ کل سپریم کورٹ فیصلہ بہت اہم تھا، یہ فیصلہ تقریبا 9 ججز کا سمجھا جائے یہ 13 میں 9 ججوں کا فیصلہ سمجھتا ہوں، لاہور ہائیکورٹ بار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حامد خان کا کہنا تھا کہ یہ خوش ...سپریم کورٹ کا فیصلہ، نواز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
مسلم لیگ ن کے صدر،سابق وزیراعظم نواز شریف نے ملکی سیاسی معاملات سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، اجلا س کے لیے ن لیگ کی مرکزی قیادت کو مری پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، اجلاس پیر کو مری میں ہو گا، ، نواز شریف ان دنوں مری ...