Blog
ملک میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، عوام پریشان
پاکستان بیورو برائے شماریات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ وار بنیادوں پر ضروری اشیا کی قیمتوں میں 0.11 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر یہ اضافہ 23.33 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔11 جولائی کو ختم ...سپریم کورٹ کے فیصلے پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ٹیلیفونک ...
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ یہ رابطہ سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد ہوا، جس میں مخصوص نشستوں سے متعلق اہم فیصلہ دیا گیا ...سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر کی تنقید
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اس فیصلے کے بعد پاکستان کے تحریری آئین کی حیثیت اور اہمیت پر سوال اٹھ گیا ہے۔سینیٹر صدیقی نے سوال اٹھایا کہ کیا ‘نظریہ ضرورت’ ...وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن اور بجلی چوری ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں زرعی ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن اوربجلی چوری کی روک تھام پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ شمسی توانائی بجلی پیدا کرنے کا سب سے سستا ذریعہ ہے اور حکومت کی اولین ترجیح ...سابق سلیکٹر بلال افضل کو ایڈاوئزر ٹو پی سی بی چیئرمین مقرر
سابق سلیکٹر بلال افضل کو ایڈاوئزر ٹو پی سی بی چیئرمین مقرر کردیا گیا۔بلال افضل کو بطور نان ووٹنگ ممبر سینئر اور جونئیر سلیکشن کمیٹی میں بھی شامل کرلیا گیا ہے، چند روز قبل عبدالرزاق اور وہاب ریاض کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس کی وجہ سے فارغ ...حکومت کا بڑا اقدام: گندم کی درآمد اور آٹے کی برآمد پر پابندی
وفاقی حکومت نے ملک میں خوراک کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزارت تجارت نے گندم کی درآمد اور آٹے کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام لانے اور مقامی ضروریات کو ...مری میں مسلم لیگ (ن) کا احتجاج، ایکسپریس وے بند
سپریم کورٹ کے متنازعہ فیصلے کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے مری ایکسپریس وے پر شدید احتجاج کیا۔ یہ احتجاج عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے خلاف تھا جس میں مخصوص نشستوں کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حق میں دیا گیا تھا۔فیصلہ آنے کے بعد ...عائشہ جہانزیب کے شوہر حارث علی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید ایک دن کی توسیع
معروف نجی ٹی وی چینل کی اینکر عائشہ جہانزیب کے شوہر حارث علی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید ایک دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی درخواست پر کیا۔گزشتہ دو روزہ ریمانڈ کی مدت مکمل ہونے کے بعد، پولیس نے ملزم ...آج سپریم کورٹ کے فیصلے سے ہمارے موقف کی جیت ہوئی۔ علی امین گنڈا پور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ ہمارا حق کسی اور کو دیا گیا تھا۔وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈا پور نے کا بینہ اجلاس کے بعد کہاکہ ثابت ہوگیا کہ ہمارا حق کسی اور کو دیا گیا تھا۔ وزیراعلی علی امین گنڈا پور ...شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئی۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ...