Blog
سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا گھر میں قتل
سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو گولی مار کرقتل کر دیا گیا سری لنکن کے کھلاڑی دھمیکا نروشنا کو منگل کی شب انکے گھر گولیاں مار کر قتل کیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق کھلاڑی پر جب گولیاں چلائی گئیں تو انکی اہلیہ اپنے ...قندھار،طالبان نے صحافی کو تیسری بار گرفتار کر لیا
طالبان نے قندھار میں مقامی صحافی کو تیسری بار گرفتار کر لیا ہے افغان میڈیا کے مطابق قندھار کے ایک مقامی صحافی محمد یار مجروح کو طالبان حکومت نے گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا ہے، صحافی محمد یار مجروح کی یہ تیسری گرفتاری ہے اور اب گرفتار ...بھکر میں آئل ٹینکر الٹ گیا، آئل کا اخراج جاری
بھکر (باغی ٹی وی ) فاضل اڈا کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا، آئل کا اخراج جاری تفصیل کے مطابق بھکر کی تحصیل دریا خان میں ایم ایم روڈ فاضل اڈا کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا، امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈرائیور ...افغانستان،سیلاب سے 40 ہلاکتیں،1500 بچے بے گھر
افغانستان کے مشرقی صوبوں میں مون سون بارشوں اور طوفان کی وجہ سے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، ننگرہار صوبے میں سیلاب اور طوفان سے 40 افراد ہلاک 450 شدید زخمی ہیں،سیو دی چلڈرن کے مطابق، مشرقی افغانستان میں حالیہ سیلاب سے کم از کم 1500 بچے بے گھر ...ٹرمپ پر حملہ،ایران پر الزام لگ گیا،ایران کی تردید
امریکہ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا الزام مبینہ طور پر ایران پر لگا دیا، ایران نے جواب میں کہا کہ ایران ملوث نہیں، ایسی اوچھی حرکت نہیں کرسکتے، امریکی حکام نے ٹرمپ پر حملے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ایک خفیہ ذرائع نے اطلاع ...سیالکوٹ:یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ در بتول اڈا پسروریاں سے برآمد ہو گیا ...
سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہد ریاض)یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ در بتول اڈا پسروریاں سے برآمد ہو گیا ہے ، ضلع بھر میں 77مجالس منعقد ہونگی جبکہ 87جلوس برآمد ہوں گے، اے کیٹگری میں آٹھ مجالس اور 16 جلوس شامل ہیں، جلوس کی سکیورٹی کے لئے تین ہزار ...سیالکوٹ:دس محرم الحرام پولیس اور ریسکیو 1122 ہائی الرٹ
سیالکوٹ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض)دس محرم الحرام پولیس اور ریسکیو 1122 ہائی الرٹ ضلع بھر میں دس محرم الحرام کے سلسلہ میں 87 جلوس اور 77 مجالس کا انعقاد ہو گا، شرکاء کی جان و مال کی حفاظت ،سکیورٹی کے لیے 3 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار فرائض ...عمان،بحری جہاز ڈوب گیا،عملے میں 13 بھارتی افراد شامل
عمان میں یمن کی طرف جانے والا بحری جہاز ڈوب گیا، عملے کے 16 افراد میں سے 13 بھارتی تھے عمان کی میری ٹایم سیکورٹی سنٹر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ یمن کی طرف جانے والاایک بحری جہاز عمان کے قریب سمندر میں ڈوب گیا ہے، جہاز ...ایمازون جنگلات کی کٹائی کے باعث ماشکو پیروقبیلے کے لوگ منظرِعام پر آنے لگے
جنوبی امریکا کے ملک پیرو کے ایمازون جنگلات میں ایک ایسا قبیلہ بھی رہتا ہے جس کا باقی دنیا سے کوئی رابطہ نہیں۔ حال ہی میں اس قبیلے کے کچھ افراد کو خوراک، ایندھن اور دواؤں کی تلاش میں دریا کے کنارے لکڑی کے حصول کے لیے درخت کاٹنے والوں ...جامشورو،تھانے کے مال خانے میں دھماکا،پانچ زخمی
جامشورو تھانے کے مال خانہ میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کر دیا گیا ہے، دیگر تھانوں سے بھی پولیس کی بھاری نفری تھانے میں پہنچ گئی، اور ...