Blog
گوجرانوالہ:محرم الحرام کو پر امن بنانے کیلئے تمام محکمے الرٹ ہیں، بلال اکبر خان
گوجرانوالہ،باغی ٹی وی (نامہ نگار محمد رمضان شاہی ) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا ہے کہ محرم الحرام کو پر امن بنانے کیلئے تمام محکمے الرٹ ہیں‘ وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف امن و امان کے انتظامات کو خود مانیٹر کر رہی ہیں‘ امن و امان برقرار ...داستان کربلا رہتی دنیا تک مظلوم قوموں کو جرات وحوصلہ عطاکرتی رہے گی،مریم نواز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نواسہ رسول ،جگر گوشہ بتول ،حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کو سلام مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اہل بیت سے محبت وتکریم ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ ...ڈیرہ غازیخان:پولیس کی طرف سے یوم عاشورہ 10 محرم الحرام پر سیکورٹی انتظامات مکمل
ڈیرہ غازیخان(باغی ٹی وی رپورٹ)پولیس کی طرف سے یوم عاشورہ 10 محرم الحرام پر سیکورٹی انتظامات مکمل،ڈی پی او سید علی خود سیکیورٹی معاملات کی نگرانی کررہے ہیں ۔ ضلع بھر میں ٹوٹل 89 مجالس اور 117 جلوس برآمد ہوں گے،جن میں اے کیٹیگری کی 32 جبکہ بی کیٹیگری کی ...ڈکیتی کا سراغ لگانے جانیوالے 5 کھوجی دو کھوجی کتوں سمیت اغوا
چور کی تلاش کے لئے جانیوالے 5 کھوجیوں کو خیبر پختونخوا میں کھوجی کتوں سمیت اغوا کر لیا گیا ہے واقعہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پیش آیا،پولیس حکام کے مطابق ٹانک کے علاقے ملازئی میں 5 افراد کو اغوا کیا گیا ہے جن کی رہائی کے لئے دس ...قصور :ضلع بھر میں یوم عاشورہ کے موقع پر مجالس و جلوس جاری،مسلح پولیس اہلکار ...
قصور،باغی ٹی وی (بیوروچیف غنی محمود قصوری)ضلع بھر میں یوم عاشورہ کے موقع پر مجالس و جلوس جاری،مسلح پولیس اہلکار تعینات تفصیلات کے مطابق قصور پولیس کی سخت سکیورٹی میں 10 محرم الحرام کی تمام مجالس اور جلوس کے پروگرامز جاری ہے ،ضلع بھر میں 17 جلوس اور 55 مجالس ...کربلا کا پیغام ہے امت کو انتشار پھیلانے والوں کیخلاف متحد ہونا ہوگا،بلاول
پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے امام حسینؑ، شہداء کربلا اور انکے رفقاء کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسینؑ اور رفقاء کی قربانی ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کا دیرینہ پیغام ہے، یہ دن ...یوم عاشور،جلوس برآمد،سیکورٹی سخت،موبائل سروس معطل
ملک بھر یوم عاشور 10محرم الحرام،ماتمی جلوس رواں دواں،سیکیورٹی کے سخت انتظامات، ریسکیو 1122بھی ہائی الرٹ ہے کراچی یوم عاشور ،10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا،جلوس کی قیادت بو تراب اسکاؤٹ کررہا ہے ،مرکزی جلوس ایم اے جناح روڈ، بولٹن مارکیٹ سے گزرے گا ، ...عمان،مسجد پر حملے ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
عمان،مسقط میں مسجد پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے مسقط میں مسجد کے قریب فائرنگ سے 4 پاکستانی شہریوں سمیت چھ افراد کی موت ہوئی تھی، حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے،پولیس کے مطابق واقعہ مسقط کے علاقے وادی کبیر میں پیش آیا ...اوہائیو،ریپبلکن نیشنل کنونشن کے باہر فائرنگ سےچاقو بردار شخص ہلاک
اوہائیو، ریپبلکن نیشنل کنونشن کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، اس دوران ایک چاقو بردار شخص ہلاک ہو گیا ہے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے 5 اہلکاروں نے چاقو بردار شخص پر فائرنگ کی، ترجمان پولیس کے مطابق چاقو بردار شخص کو وارننگ دی گئی، سرنڈر نہ کرنے پر فائرنگ ...امریکہ کا پاکستان کے ساتھ تعاون کا عزم، دہشت گردی سے مشترکہ مقابلہ پر زور
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے حالیہ بیان میں پاکستان کے ساتھ تعلقات کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔ واشنگٹن میں منعقدہ پریس بریفنگ کے دوران، ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے باعث شدید نقصان اٹھایا ہے۔میتیھو ملر نے علاقائی سلامتی ...