Blog
سیاسی جماعت پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی، حکومت اپنی شکست تسلیم کرے: شاہد خاقان ...
عوامی پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی عائد نہیں کی جاسکتی۔ انہوں نے سیاسی حکومت کے اس فیصلے کو شکست کا اعتراف قرار دیا اور کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو اپنی ناکامی تسلیم کرکے گھر چلے جانا چاہیے۔نجی ...اہم شخصیات کی ڈی آئی خان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی ...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور ہیلتھ سینٹر میں خواتین عملے سمیت 5 شہریوں اور فائرنگ کے تبادلے میں دو سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے شہدا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا، شہدا کے درجات کی ...پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا ہوم ڈپارٹمنٹ میں قائم کنٹرول روم کا ...
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ہوم ڈپارٹمنٹ میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا ہے۔مریم اورنگزیب نے اس دوران محرم الحرام اور عاشورہ سے متعلق کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا۔انہوں نے بذریعہ سی سی ٹی وی کیمروں صوبے بھر میں خصوصاً اندرون لاہور میں ...پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کی فہرست میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، موجودہ فہرست کو تبدیل کرنے پر مشاورت جاری ہے اور نئی فہرست جلد ہی بانی چیئرمین کے سامنے پیش کی جائے گی۔پی ٹی آئی کے سینئر ...وزیر اعلیٰ پنجاب کی یوم عاشورہ پر سیکیورٹی انتظامات کی ہدایات
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو سخت بنانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انہوں نے کابینہ اور کیبنٹ کمیٹی برائے قانون و انتظام کو ان انتظامات کی مانیٹرنگ کی ذمہ داری سونپی ہے۔وزیر اعلیٰ نے 9 اور 10 محرم الحرام کے ...مسلم لیگ (ق) کی حکومت کو تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق تحفظات
پاکستان مسلم لیگ (ق) نے حکومت کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کے معاملے پر احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مصطفیٰ ملک نے ایک اہم بیان میں کہا کہ حکومت کو اس معاملے میں جلد بازی سے گریز ...صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یوم عاشور کے موقع ...
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ وطنِ عزیز کو درپیش اندرونی اور بیرونی خطرات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہمیں تمام اختلافات کو بھلا کر ایثار ، مساوات،رواداری،اتحاد اور نظم و ضبط جیسے اوصاف کو فروغ دینا ہوگا۔یوم عاشورکے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یزیدیت ...آئی ایم ایف کی تازہ رپورٹ: پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 3.5 فیصد رہنے ...
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی تازہ ترین ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ اس رپورٹ میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی معیشتوں کے بارے میں اہم پیش گوئیاں کی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی معیشت رواں مالی سال میں 3.5 فیصد ...خیبر پولیس کی جمرود میں نشہ اور گولیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،بڑی مقدار میں ...
لنڈی کوتل(باغی ٹی وی رپورٹ)خیبر پولیس کی جمرود میں نشہ اور گولیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،بڑی مقدار میں نشہ اور گولیاں برامد جمرود پولیس کی ایک اور اہم و بڑی کارروائی،تعلیمی اداروں،ہاسٹلوں کے طلباء کو نشہ آور گولیاں ایکسٹیسی فراہم کرنے والا منظم نیٹ ورک بے نقاب ایکٹریسی گولیاں ...اے این پی کے رہنما اسفندیار ولی خان کا پی ٹی آئی پر پابندی کے ...
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر حکومت کی جانب سے عائد کی جانے والی ممکنہ پابندی کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔انہوں نے اس فیصلے کو "جذباتی” اور "غیر منطقی” قرار دیتے ہوئے ...