Blog
بھارتی فوج شہریوں کی قاتل،وزارت دفاع سے جواب طلب
بھارتی فوج شہریوں کی قاتل،سپریم کورٹ میں درخواست، بھارتی وزرات دفاع سے جواب طلب کر لیا گیا نگالینڈ حکومت نے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی ،ناگا لینڈ حکومت نے تین سال پہلے ریاست کے علاقے مون میں 13 شہریوں کے قتل پر بھارتی فوج کے 30 اہلکاروں ...پاکستان کی مسقط کی امام بارگاہ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید ...
دفترخارجہ نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں امام بارگاہ پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں 4 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کردی۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے بیان میں کہا کہ پاکستان عمان کے شہر مسقط میں وادی کبیر میں امام بارگاہ علی بن ابو طالب پر بزدلانہ ...عمان میں مسجد پر حملہ، 4 پاکستانی شہید
عمان کے دارالحکومت مسقط کے علاقے وادی کبیر میں واقع علی بن ابی طالب مسجد پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں چار پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ عمانی سیکیورٹی حکام کے مطابق، اس واقعے میں ملوث تین حملہ آوروں کو مار گرایا گیا ہے۔حملے کے ...شہبازسپیڈ اورخود کشیاں کرتی عوام
شہبازسپیڈ اورخود کشیاں کرتی عوام تحریر:ڈاکٹرغلام مصطفےٰ بڈانی حکومت نے بجلی کے بعد عوام پررات کی تاریکی میں پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.99 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔اس اضافہ پرمرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے ...ملزم عمران خان پر جدیدڈیوائسز کے ذریعے مجرمانہ سازش پھیلانے کا الزام
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جناح ہاؤس اور دیگر گیارہ مقدمات میں ریمانڈ منظوری کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا تحریری حکم میں کہا گیا کہ تفتیشی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری کی صورت میں کارکنانِ کو عسکری تنصیبات پر حملے کا کہا،تفتیشی نے ...بیرسٹر گوہر علی نے ایڈہاک ججز کی تقرری کی مخالفت کردی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے ایڈہاک ججز کی تقرری کی مخالفت کردی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ 2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی،سپریم کورٹ نے اصولی طور پر فیصلہ کیا گیا کہ "ایڈہاک ازم” "آزاد عدلیہ” کے ...بنگلہ دیشی وزیراعظم کا چپڑاسی چار سو کروڑ کا مالک نکلا
بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کا سابق چپڑاسی کروڑ پتی نکلا، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا بنگلہ دیشی وزیراعظم کے سابق چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے چار سو کروڑ روپے برآمد ہونے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا،بنگلہ دیش کے مرکزی بینک نے وزیراعظم شیخ حسینہ کے ...ڈی آئی خان،دہشتگردانہ حملے میں خواتین،بچوں سمیت 7 شہید ،3 دہشتگرد جہنم واصل
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا حملہ،پانچ شہری،دو فوج کے جوان شہید ہو گئے،جبکہ تین دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق 15/16 جولائی 24 کی رات، دہشت گردوں نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دیہی مرکز صحت کڑی شموزئی ...چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی ڈوبنے سے 10بچے ڈوب گئے
نورپورتھل:چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹنے سے 10بچے ڈوب گئے ہیں، اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں،4بچوں کو زندہ ریسکیو کرلیا گیا،6کی تلاش جاری ہے، ریسکیو حکام کے مطابق تمام بچوں کی عمریں 14 سے 16 سال بتائی گئی ہیں ،ڈوبنے والے والے بچوں میں دو ...تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ نہیں ہوا،مشاورت کرینگے،اسحاق ڈار
ن لیگی رہنما،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مہنگائی یہ حکومت نہیں لائی، 2018 کا الیکشن چوری کیا گیا پی ٹی آئی دور میں ؐمعیشت نیچے گئی،اتحادی جماعتیں اقتدار نہ سنبھالتیں تو ملک دیوالیہ ہو جاتا، لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اسحاق ...