سیاست

کشمیر

باغی ٹی وی بلاگز میں کیسے لکھا جائے؟

اگر آپ باغی ٹی وی کے بلاگز میں اپنے مضامین، بلاگز اور کالمز بھیجنے کے خواہش مند ہیں تو آپ کو مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھنا پڑے گا.

1. بلاگ آپ کی ذاتی تخلیق ہونا چاہیے نہ کہ کسی کا نقل شدہ ہو.

2. "باغی ٹی وی بلاگز” میں وہی بلاگ شائع ہوسکے گا جو صرف باغی ٹی وی بلاگز کو ہی ارسال کیا گیا ہوگا.

3. "باغی ٹی وی بلاگز” پر شائع ہونے والے بلاگز کے جملہ حقوق باغی ٹی وی کے نام محفوظ ہونگے.

4. ای میل کے ذریعے بھیجا جانے والا آپ کا بلاگ یونی کوڈ یا مائکرو سافٹ ورڈ فارمیٹ میں ہونا چاہیے.

5. ای میل میں بلاگ کے ساتھ آپ کی ذاتی پروفائل فوٹو اور آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کا لنک بھی اٹیچ ہونا چاہیے.

6. بلاگ سے متعلقہ تصویر کا انتخاب اور منسلک کرنا بھی آپ کے ذمہ ہوگا.

7. بلاگ کے متن میں انگریزی الفاظ استعمال کرنے سے گریز کیا جائے.

8. بلاگ کی زبان عام فہم اور سلیس ہونی چاہیے.

9. بلاگ لکھنے کے بعد اس کو ایک یا دو دفعہ خود پڑھ لیں تاکہ ممکنہ غلطیوں کو دور کیا جاسکے.

10. آپ کے بلاگ میں اسلام، نظریہ پاکستان، افواج پاکستان، اقلیتیوں کے خلاف اور فرقہ وارانہ مواد نہیں ہونا چاہیے.

11. آپ کے بلاگ کی طوالت 600 سے 1200 الفاظ کے درمیان ہونی چاہیے.

12. مدیر کسی بھی بلاگ میں سے غیراخلاقی مواد کو حذف کرنے، ٹائٹل تبدیل کرنے اور متن میں تبدیلی کرنے کا اختیار رکھتا ہے.

13. بلاگ لکھتے وقت اس بات کو بھی مدنظر رکھیں کہ بلاگ میں موجود مواد پر کسی بھی قسم کی قانونی چارہ جوئی کی صورت میں باغی ٹی وی بلاگز کی انتظامیہ ذمہ دار نہیں ہوگی.

اپنے بلاگز، مضامین اور کالمز باغی ٹی وی بلاگز کو بھیجیں

باغی ٹی وی بلاگز آپ کو موقع دیتا ہے کہ آپ اپنے بلاگز، مضامین اور کالمز باغی ٹی وی بلاگز کو بھیجیں. باغی ٹی وی بلاگز ان کو اپنی ویب سائٹ پر نمایاں جگہ دے گا اور آپ کے بلاگز کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر بھی کرے گا.

اٹھائیے قلم اور اپنا بلاگ بھیجیں.

یہاں کلک کیجئے