بلوچستان کے شہر تربت کے نواحی علاقے بلیدہ سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق بلیدہ کے پہاڑی علاقے جاڑین سے چاروں لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق چاروں نوجوان مقامی باشندے تھے جو پانچ روز قبل پکنک کے لیے پہاڑی علاقے میں گئے تھے اور اس کے بعد لاپتہ ہو گئے تھے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں
روسی حملوں سے کیف تاریکی میں ڈوب گیا، 60 ہزار افراد بجلی سے محروم
برطانیہ ، 6 لاکھ افراد بیماریوں کے باعث ملازمت چھوڑنے کا خدشہ
فلسطینی قیدی پر تشدد کی ویڈیو لیک کرنے والی اسرائیلی فوج کی وکیل لاپتہ
حساس معلومات خدشہ،اسرائیلی فوج کے سینئر افسران سے چینی گاڑیاں واپس







