ٹھٹھہ ،باغی ٹی وی(نامہ نگار راجہ قریشی)کینجہر جھیل سے نامعلوم شخص کی بوسیدہ لاش برآمد
تفصیل کے مطابق ٹھٹھہ میں کینجہر جھیل سے نامعلوم شخص کی بوسیدہ لاش برآمد ہوئی ہے ،برآمد ہونے والی لاش کوایدھی ایمبولینس کے ذریعے ٹھٹھہ مکلی سول ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ، جبکہ گذشتہ روز بھی ایک پرانی لاش کینجھر جھیل سے ملی تھی –
Shares: