باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست دے دی گئی ہے

درخواست ڈیرہ اسماعیل خان کے شہری نے دی ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم میں سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز بیانات کے ذریعے ریاست کے خلاف نفرت پھیلانے کی پاداش میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی گئی، شہری نے اسیٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ڈیرہ اسماعیل خان کو درخواست دی ہے کہ سابق وفاقی وزیر نے سوشل میڈیا پہ گورنمنٹ کے خلاف باغیانہ بیان بازی کے ذریعے عام لوگوں کو ریاست کے خلاف اکسانے اور انتشار پھیلانے کی مذموم کوشش کی ہے جس پر سابق وفاقی وزیر علی امین کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کاروائی کی جائے۔

عمران خان کی جاسوسی، آلات برآمد،کس کا کارنامہ؟

لاہور میں خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا

 سارہ گِل نے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہ

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

آڈیو لیکس، عمران خان گھبرا گئے،زمان پارک میں جاسوسی آلات نصب ہونے کا ڈر، خصوصی سرچ آپریشن

‏عمران خان دی بندہ کی عزت کرسکدا اے….فواد چودھری کی آڈیو لیک

پرویز الہی کی مبینہ آڈیو لیک جس میں وہ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو گندی گالیاں دے رہے ہیں

علی امین گنڈاپور اور امتیاز نامی شخص کے مابین آڈیو لیک

درٌخواست میں مزید کہا گیا کہ علی امین گنڈا پور نے25 جنوری کو اپنے ٹویٹر اوکاونٹ سے ایک ٹویٹ میں گورنمنٹ اور ریاستی اداروں کے خلاف جنگ لڑنے جیسا اشتعال انگیز بیان جاری کیا تھا اس بیان میں علی امین نے ریاست کو دھمکی دی تھی کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو اعلان جنگ ہو گا، اس بیان پر علی امین کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تا کہ آئندہ کسی کو ریاست کے خلاف بولنے کی جرات نہ ہو
علی امین گنڈا پور نے امریکی شخصت سے مدد مانگ لی،آڈیو لیک

application

ڈیرہ اسماعیل خان کے صحافی فاروق محسود کا کہنا ہے کہ علی آمین ڈیرہ اسماعیل خان کی گوگی ہے۔ کیونکہ اطلاعات ہیں کہ وفاقی احتسابی ادارے نے سابقہ وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور وخاندان کے جائیداد کی تفصیلات مانگ لی ہیں، میرے خیال میں علی امین کے نام پراحتسابی اداروں کو کچھ نہیں ملنے والا لہذا انکو چاہیئے کہ وہ انکے دست راست لطیف نیازی جنکا شناختی کارڈ دو بار نادرا بلاک کرچکا ہے، اور مبینہ طور پر سابقہ ڈی سی ڈیرہ اسماعیل خان کے ساتھ ملکر شناختی کارڈ بوگس طریقے سے بحال کروالیا گیا ہے، لطیف کو ادارے والے اگر پکڑ لیں تو بہت ساری معلومات تک رسائی ممکن ہوسکتی ہے، اور ادارے یہ کھوج بھی لگائیں کہ لطیف نیازی کا شناختی کارڈ اگر دو بار پہلی بار 2013 اور پھر 2021 میں بلاک کیا گیا تھا تو کیا وجہ تھی اور بحال کرنے کی کیا وجہ بنی۔

مبینہ طور پر اطلاعات ہیں کہ لطیف نیازی نے بھائی کو سرکاری نوکری، نیا گھر، دوکانیں اور باقی بھی بہت کچھ بنا لیا ہے۔
لطیف نیازی کے قریبی دوستوں کے مطابق جب پہلی بار انکو علی امین کا منشی بنایا گیا تب انکے گھر میں دودھ دینے والی بکری تک نہ تھی اور منشی بننے سے پہلے یعنی 2012 میں سائیکل نہ رکھنے والا آج چالیس لاکھ کی گاڑی میں گھومتا ہے.

Shares: