پی ٹی آئی جلسہ سے قبل علی امین گنڈا پور کی طبیعت ناساز ہو گئی
انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، علی امین گنڈا پور کے وکیل راجہ ظہور الحسن نے انکا میڈکل سرٹیفکیٹ جمع کرواتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا پاؤں سلپ ہوگیا جس کی وجہ سے انکی ٹانگ میں درد ہے، ڈاکٹروں نے انھیں ایک ہفتے ریسٹ کا کہا ہے۔
اسلحہ شراب برآمدگی کیس،علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ شراب برآمدگی کیس، عدالت نے علی امین گنڈاپور کی طبعی بنیادوں پر حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی ، عدالت نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ،عدالت نے ایس ایچ او تھانہ بھارہ کہو کو کل علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا،کیس کی سماعت سول جج شائستہ خان کنڈی نے کی
واضح رہے کہ تحریک اںصاف کا اسلام آباد میں جلسہ ہے، جس کی تیاریاں جاری ہیں،جلسے کی ذمہ داری علی امین گنڈا پور کی دی گئی ہے، خیبر پختونخوا سے سرکاری وسائل کا استعمال کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور جلسے میں عوام کو لائیں گے،تحریک انصاف کا اسلام آباد جلسہ کئی بار ملتوی ہو چکا ہے لیکن اس بار تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جلسہ تو ہو کر رہے گا،پی ٹی آئی نے 8 ستمبر کو اسلام آباد کے جلسے کی جگہ تبدیل کر دی ہے۔ اب جلسہ ترنول کی بجائے سنگجانی میں ہوگا۔ نئی جگہ پر انتظامات تیزی سے جاری ہیں۔
بشریٰ بی بی ڈس انفارمیشن سیل چلا رہی، علیمہ خان کا اعتراف
جلسہ ملتوی ہونے پر علیمہ خان اعظم سواتی پر برس پڑیں
لگ رہا عمران خان کو اگلے ہفتے سزا سنا دی جائے گی،علیمہ خان
عمران خان کا برطانوی دوست علیمہ خان کے ہمراہ اڈیالہ پہنچ گیا
تفتیشی افسر نے علیمہ خان سے فون نمبر مانگ لیا
ہمیں علیمہ خان نہیں بلکہ عمران خان کو فالو کرنا ہے،علی امین گنڈا پور
جو مرضی کر لیں، لوگ نکل کر پی ٹی آئی کوووٹ دیں گے،عمران خان کا پیغام علیمہ کی زبانی
عمران خان پر لگی دفعات پر سزائے موت ہو سکتی ہے،علیمہ خان کا پھر بیان
جج کے پیچھے پولیس کھڑی ہوتی تا کہ جج کو ڈرایا جائے،علیمہ خان
جس کیس سے متعلق کوئی بات نہ کر سکیں اس پر کیا کہیں،علیمہ خان
شیر افضل مروت کی لاٹری نکل آئی، نواز کا دکھڑا،علیمہ کی پنکی سے چھیڑچھاڑ