بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری،گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

bushra bi bi

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملیں پائونڈ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی

بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے، عدالت نے بشریٰ بی بی کو گرفتار کر کےپیش کرنے کا حکم دے دیا، بشریٰ بی بی کئی روز سے عدالت پیش نہیں ہو رہی تھیں،جس پر عدالت نے وارنٹ جاری کئے،عدالت نے بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری کر کےکیس کی سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی گئی

کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی،نیب پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی امجد اپنی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی جانب سے خالد یوسف چوہدری عدالت میں پیش ہوئے،بشری بی بی وارنٹ گرفتاری مسلسل عدم حاضری ہی بناء پر جاری کئے گئے،بشری بی بی کی جانب سے اج بھی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی گئی،بشری بی بی آج بھی عدالت پیش نہ ہوئیں،عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کو مسترد کر دیا،نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے بتایا کہ کہ میڈیکل سرٹیفکیٹ پشاور کا جبکہ نوٹری پبلک کی تصدیق اسلام آباد کی ہے،کیس کی مزید سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی گئی

بشریٰ کا خطاب،عمران خان تو”وڑ” گیا. مبشر لقمان

بشریٰ کے پاس پارٹی عہدہ نہیں، بیرسٹر سیف،بیان قابل مذمت ہے،اسحاق ڈار

بشری بی بی کا شریعت ختم کرنے کا الزام، دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ ہے،عظمیٰ بخاری

10،دس ہزار بندے لانے کی شرط،شیر افضل مروت نے بشریٰ بی بی کو آئینہ دکھا دیا، آڈیو لیک

بشریٰ بی بی کیا سالن بنانے کا طریقہ بتا رہی ہے؟ عظمیٰ بخاری

مذاکرات سے معاملات حل ہو جائیں تو بہتر ہے،عمران خان کا گنڈاپور کو مشورہ

Comments are closed.