سابق وزیراعظم، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت سے ایک اور ریلیف مل گیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان اور دیگر کی لانگ مارچ تھوڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا،عدالت نے عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری کر دیا، سیشن عدالت کے جج یاسر محمود نے فیصلہ سنایا،عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز اعوان کو بھی بری کر دیا، پی ٹی آئی بانی عمران خان اور دیگرپارٹی رہنماؤں خلاف 20 اگست 2022 کو تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پی ٹی آئی رہنما اسدقیصر کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس،اسدقیصر کی جانب سے وکیل عائشہ خالد عدالت پیش ہوئیں، اسدقیصر کی درخواست استثنا دائر کی گئی،اسدقیصر کی درخواست بریت پر دلائل مکمل ہو گئے تھے،
ٹک ٹاکر امشا رحمان کی بھی انتہائی نازیبا،برہنہ،جنسی تعلق کی ویڈیو لیک
نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک نے دیا مداحوں کو پیغام
اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب
اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات
اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان
سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے
سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں
انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی