وفاقی شرعی عدالت کا خواتین کے خلع کے حق سے متعلق اہم فیصلہ

بیوی کے لیے خلع کی بنیاد پر اپنے حق مہر کو مکمل طور پر ترک کرنا ضروری نہیں
0
133
court

وفاقی شرعی عدالت کا خواتین کے خلع کے حق سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ یا ہے

وفاقی شرعی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ خواتین کو قرآن و سنت کے تحت دیا گیا خلع کا حق ایک مکمل اور منفرد حق ہے، عدالت کے ذریعے خاتون کی مرضی سے نکاح کو تحلیل کیا جا سکتا ہے۔ جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور نے 13 صحفات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا ہے۔

وفاقی شرعی عدالت نے کہا کہ بیوی اپنے شوہر کو مہر واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کر کے خلع کا حق حاصل کر سکتی ہے، بیوی کے لیے یہ بتانا کافی ہے کہ وہ اپنے شوہر کو ناپسند کرتے ہوئے اللہ کی مقرر کردہ حدود کے اندر نہیں رہ سکتی ،خاتون کی جانب سے حق مہر سے دستبرداری پر عدالت بلاتاخیر خلع کا حکم نامہ جاری کرسکتی ہے, بیوی کے لیے خلع کی بنیاد پر اپنے حق مہر کو مکمل طور پر ترک کرنا ضروری نہیں، عدالت خلع کی صورت میں بیوی کو مہر کی کوئی رقم ادا کیے بغیر طلاق کا حکم جاری کرسکتی ہے۔

سندھ میں لڑکیوں سے برہنہ پریڈکروانے،20 افراد کی اجتماعی زیادتی پر کمیٹی قائم

سندھ میں لڑکیوں سے برہنہ پریڈ ،اجتماعی زیادتی واقعہ پر عدالت نے نوٹس لے لیا

لڑکیوں سے برہنہ پریڈ کروانے کے دو ملزم عدالت پیش

لڑکیوں سے برہنہ پریڈ،اجتماعی زیادتی کا واقعہ، ایم ایل او پر بھی لگ گیا گھناؤنا الزام

برہنہ پریڈ،اجتماعی زیادتی کیس، متاثرہ لڑکیاں عدالت پیش،بیان ریکارڈ کروا دیا

برہنہ پریڈ،اجتماعی زیادتی کیس،لڑکیوں نے ڈر کے مارے گاؤں چھوڑ دیا

Leave a reply