جمعیت علمائے اسلام الیکشن کمیشن کے ریڈارپر،مولانا فضل الرحمان کی طلبی

0
96
moulana

پی ٹی آئی کےبعدجمعیت علمائے اسلام الیکشن کمیشن کے ریڈارپر آ گئی

الیکشن کمیشن نے مولانافضل الرحمن کوکل طلب کرلیاہے ،الیکشن کمیشن نےانٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پرجمیعت علمائے اسلام پاکستان کونوٹس جاری کردیا،الیکشن کمیشن نے جمیعت علمائے اسلام پاکستان کوکل صبح دس بجے طلب کرلیاہے،ممبرنثاردرانی کی سربراہی میں چاررکنی کمیشن کیس پرسماعت کرے گا،جمیعت علمائے اسلام پاکستان نےتاحال انٹراپارٹی الیکشن مکمل نہیں کیے اورنہ سرٹیفیکیٹ کمیشن میں جمع کروائے ہیں،

مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے یا نہیں اس بارے آج فیصلہ کر لیا جائے گا، امکان ہے کہ جے یو آئی کا وکیل پیش ہو گا

Leave a reply