خلیل الرحمان قمر کو تھپڑ کس نے مارا،خاتون اینکر سے غیر اخلاقی حرکت

0
277
khalil qamar

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ڈریکولا قمر کی کہانی کافی دن سے چل رہی ہے، اب اس میں نئے ٹوسٹ آ رہے ہیں، خوفناک آدمی،بدکردار آدمی، گھٹیا حرکتیں،مجھے کافی لوگوں نے رابطہ کیا ہے مختلف شہروں سے،یاسر شامی بھی میرے پاس حمایتی بن کر آئے تھے میں نے انکو تصویر بھیجی اور کہا کہ فریم کروا کر رکھ لو، آج میرے ساتھ صحافیوں کا ایک بڑا نام ،ایمرا کے ہیڈ آصف بٹ موجود ہیں، خلیل الرحمان قمر کو آصف بٹ نے مارا تھا سب کے سامنے چینل کے اندر،کیا ہوا تھا اس کے بعد کیا کیا ہوا تھا؟

آصف بٹ کا کہنا تھا کہ ہم نے ایمرا کے پلیٹ فارم سے یوٹیوب چینل شروع کئے تھے جو دوست بے روزگار تھے انکے لئے،اس وقت کچھ بچے اور بچیاں آئیں، ان میں سے ایک بچی کو ہم نے کہا کہ نامور اینکرز کے انٹرویو کرنے ہیں، ہم نے تین بچوں کو بھیجا، ایک کو آپ کے پاس، ایک کو آفتاب اقبال اور ایک کو خلیل الرحمان قمر کے پاس،کیمرہ مین ذوہیب اسکے ساتھ گیا، سب کے انٹرویو گیا، جب بچی واپس آئی تو اسکو خلیل الرحمان قمر نے میسج کیا کہ میں آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں،آپ اس فیلڈ کی نہیں لگ رہیں، آپکو تو فلموں میں ہونا چاہئے، ڈراموں میں ہونا چاہئے، بچی نے مجھے میسج دکھائے، واٹس ایپ میسج تھے، میں نے بچی کا نام ختم کر کے اس پر سٹوری کی خودساختہ کردار جو معاشرے میں خواتین کے حمایتی ہیں لیکن ان کے اصل چہرے کچھ اور ہیں، اس وقت ایمرا کے یوٹیوب پر میں نے سٹوری کی تھی اسکے جوچیٹ کے سکرین شاٹ تھے وہ چلا دیئے، پھر خلیل الرحمان قمر نے اسی بچی کو دھمکی دینا شروع کر دی، پھر بچی نے کہا کہ میں چھوڑ رہی ہوں، اسوقت پبلک میں خلیل الرحمان قمر بھی کام کر رہے تھے اور میں بھی کر رہا تھا، میں پبلک کے دفتر میں گیا تو میں نے پوچھا کہ خلیل الرحمان قمر ادھر کام کر رہا ہے،بڑی ذلیل قسم کی حرکت کی ہے،مجھے بتایا گیا کہ وہ اندر بیٹھے ہیں، میں اندر چلا گیا، اس دوران میرا خلیل الرحمان قمر سے میرا تعارف کروایا گیا، وہ سگریٹ لگا کر بیٹھا تھا، میں نے کہا خلیل صاحب آپ نے بچی کو میسج کئے تھے، اس نے مجھے گالی دی،پھر میں نے کچھ نہ دیکھا ،میرے پاس چھوٹی چپل تھی اسکے سر پر مارنا شروع کر دیا، اتنی دیر میں بھگدڑ مچ گئی کیونکہ نیوز روم کے ساتھ ہی سٹوڈیو تھا، یہ بھاگ کر چلا گیا، میں نے کہا کہ میں نے ایف آئی اے میں درخواست دینی ہے، خلیل نے کہا کہ میں نے ایس ایچ او کو اسکے خلاف درخواست دینی ہے،اس نے میرے خلاف تھانے میں درخواست دی، میں نے اسکے خلاف ایف آئی اے میں دے دی، پولیس نے اس کاروائی کو سننے سے انکار کر دیا تھا کہ یہ دفتری معاملہ ہے رہنے دیں، ایف آئی اے کا کیس ہمیں نے جاری رکھا اس میں خلیل الرحمان قمر نے کچھ سفارشیں بھی کیں، اس وقت کے خلیل الرحمان قمر کے واٹس ایپ میسجز لڑکی کو کئے گئے ریکارڈ پر موجود ہیں، ہمیں ایمرا کی خواتین ممبرز کی جانب سے کئی شکایات آئیں ہم اسکے خلاف پریس ریلیزیں بھی جاری کرتے رہے، جس جگہ آپ یہ دیکھیں جب یہ پبلک میں کام کر رہا تھا چار بچیاں چھوڑ کر گئیں یہ اسکے سارے معاملات تھے، ہم خود اسکے گواہ ہیں،

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ جس نے اغوا کیا غلط کیا، انکو سزا ملنی چاہئے، جرم کی حمایت ہم نہیں کر سکتے لیکن سٹوری یہ ہے کہ آمنہ سے اسکا پہلے کا ملنا جلنا تھا انہوں نے آمنہ کی تصویریں بنائیں اور اسکو بلیک میل کرتا تھا، جس فلیٹ میں وہ گئے تھے یہ انکا تیسرا وزٹ ہے اس فلیٹ میں، یہ ویڈیو جو سامنے آئی وہ پہلے وزٹ کی ہے، ڈریکولا جب وہاں گیا،وہ لڑکی حسن نامی بندے کے ساتھ کام کررہی تھی، اس نے حسن کو کہا کہ اس درندے سے بچاؤ، اس نےکہا کہ اسکا طریقہ ہے اسکی ویڈیو بنا لو اور اسکے ساتھ ایکسچینج کر لو، جب وہ آیا تو انکا ارادہ بدل گیا کہ یہ بڑی آسامی ہے ان سےپیسے لیں، یہ ساری کہانی اس کے بعد کی ہے،جب اس نے اس لڑکی کی زبردستی تصویریں بنائیں اسکی کیا سزا ہونی چاہئے، یہ جرم چھپ رہا ہے

آصف بٹ کا کہنا تھا کہ سائبر کرائم کو اس پر سزا دینی چاہئے اور کاروائی کرنی چاہئئے، مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اسکے فون کا ڈیٹا لیا گیا وہ پانچ دن خاموش رہا، انکو اور لڑکیوں کا ڈیٹا مل گیا، اس نے پولیس سے کہا کہ مجھے ڈیٹا ریکور کروا دو، آصف بٹ کاکہناتھا کہ انکے دو تین ساتھی ہیں جو لڑکیوں کو ٹریپ کرتے ہیں،خلیل الرحمان قمر کے پاس لے کر آتے ہیں، گاڑی دو تین گلیاں چھوڑ کر کھڑی کرتے ہیں،موبائل گاڑی میں رکھوا کر لڑکیوں کو اسکے پاس لے کر آتے ہیں،انکا پورا گروپ ہے، شادباغ کا علاقہ انہوں نے کیوں چھوڑا، گارڈن ٹاؤن کیوں چھوڑا، اس سب کی تحقیقات ہونی چاہئے.

میں نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ نہیں کیا،آمنہ کی درخواست ضمانت دائر

خلیل الرحما ن قمر کیس،آمنہ عروج کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھجوا دیا گیا

نازیبا ویڈیو”لیک” ہونے سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا،خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ

خلیل الرحمان قمر کو زنا کے جرم میں کیوں نہیں پکڑا جارہا؟صارفین برہم

خلیل الرحمان قمر کی ایک اور "ویڈیو "آنے والی ہے

تھانے میں آمنہ کو کرنٹ لگایا گیا،خلیل سے معافی مانگو

خلیل قمر اور آمنہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو،اس رات ہوا کیا تھا؟

میری ویڈیو وائرل ہو گئی،دل کرتا ہے عدالت کے باہر خود کشی کر لوں،آمنہ عروج

خلیل الرحمان قمر پر تشدد کرنیوالے ریکارڈ یافتہ ملزم نکلے

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئیں

خلیل الرحمان قمر کیس،مرکزی ملزم حسن شاہ گرفتار

خلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی،مکمل حقائق،ڈرامہ نگاری سے ڈرامائی بیان

خلیل الرحمان قمر کے اغوا کے پیچھے کون؟

خلیل الرحمان قمر پر تشدد میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار

خلیل الرحمان قمر کی برابری کی خواہش آمنہ نے پوری کر دی

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو،تصاویر بھی خاتون کے پاس موجود ہیں،دعویٰ

خلیل الرحمان قمر سے فون پر چیٹ،تصاویر کا تبادلہ،پھر اس نے ملنے کا کہا،ملزمہ کا بیان

خواتین آدھے کپڑے پہن کر مردوں‌کو ہراساں کررہی ہیں خلیل الرحمان قمر

سونیا کی جرائت کیسے ہوئی وہ کہے کہ اس نے میرے پاس تم ہو رد کیا خلیل الرحمان قمر

اچھی بیوی کون ہوتی ہے خلیل الرحمان قمر نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر نے پہلا لو لیٹر کس کو اور کس عمر میں لکھا

خلیل الرحمان قمر کو اپنے حسن کی اداؤں سے لوٹنے والی آمنہ کی تصاویر

خلیل الرحمان قمر اور آمنہ کی نازیبا ویڈیوز؟ ڈاکٹر عمر عادل کی نس بندی ہونی چاہئے

ہمارے پاس ویڈیوز،خلیل الرحمان قمر آمنہ سے فزیکل ہونا چاہتا تھا،حسن شاہ کا دعوٰی

Leave a reply