انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی

کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی ،پی ٹی آئی رہنما امجد نیازی، سینئیر شبلی فراز عدالت کے روبرو پیش ہوئے،پی ٹی آئی وکلاء نیاز اللہ نیازی سردار مصروف، آمنہ علی عدالت پیش ہوئے،عدالت نے امجد نیازی کی ذاتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی جانب سے وکیل عمیر شفیق عدالت پیش ہوئے،پرویز الٰہی کی جانب سے طبعی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کرد ی گئی،عدالت نے بیڈ ریسٹ پر ہونے کے باعث پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی،علی نواز اعوان واثق قیوم عباسی عامر محمود کیانی و دیگر بھی عدالت پیش ہوئے،عدالت نے کیس کی سماعت 18 نومبر تک ملتوی کردی

مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی "نازیبا ویڈیو”کی ہلچل تیسرے روز بھی جاری

اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک کی عمران خان سے ملاقات کی تصویر وائرل

Shares: