مزید دیکھیں

مقبول

پی ایس ایل 10: پشاور نےملتان کو 120 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ کے 9ویں میچ میں ملتان سلطانز...

بھارت کا پاکستان پر الزام جھوٹا اور فریبی پراپیگنڈا ہے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہانڈیا کا پاکستان...

8 پولیس مقابلوں میں ہنی ٹریپ کر کے شہریوں کو لوٹنے والے 7 خطرناک ڈاکو ہلاک

رحیم یار خان،کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا گرینڈ آپریشن جاری ہے،

ڈی پی او اختر فاروق کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کے دوران 8 پولیس مقابلوں میں 7 خطرناک ڈاکو ہلاک اور 3 کو زخمی حالت میں گرفتار کیا،رواں ماہ، ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران تاوان کیلئے اغواء کئے گئے 6 مغویوں کو ڈاکوؤں کے چنگل سے آزاد کروایا گیا ہے اغواء کار ڈاکو پنجاب کے مختلف اضلاع سے لوگوں کو سستی گاڑیوں ٹریکٹر وغیرہ کا لالچ دے کر ٹیلیفونک رابطوں سے ہنی ٹریپ کر کے پنجاب اور سندھ کے کچے میں لیجاتے ہیں،رواں ماہ مختلف اضلاع ہنی ٹریپ کرکے بلائے گئے 25 شہریوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹریس آؤٹ کرکے ریسکیو کیا گیا،پولیس کا کچے میں قیام ہے، ڈاکوؤں اغواء کاروں اور جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کیلئے ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا،

دوسری جانب خان پور،سرکل خان پور پولیس کی کارکردگی ، مختلف مقدمات میں سوا کروڑ سے زائد کی برآمدگی کر لی،ترجمان پولیس کے مطابق ،سرکل آفس میں ڈی ایس پی اللہ یار سیفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سٹی پولیس نے 2 ماہ میں چوری ، ڈکیتی سمیت درجنوں اہم مقدمات کے ملزمان گرفتار کیے ہیں،ملزمان سے 80 لاکھ روپے کا مال مسروقہ ، اسلحہ ناجائز اور نقدی برآمد کر لی ہے ، صدر پولیس نے 3 ماہ میں چوری ، راہزنی سمیت دیگر مقدمات کے درجنوں ملزمان کو گرفتار کیا ملزمان سے 56 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ ، اسلحہ ناجائز اور نقدی برآمد ہوئیگرفتار ملزمان کو چالان کر کے ریکوریاں مدعیان کے حوالے کر دی گئی ہیں،

پاکستان کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک اور بھارتی فوج کا سپاہی گرفتار کر لیا گیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan