بریکنگ، کالعدم تحریک لبیک کے رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ، اہم شخصیات گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک لبیک کے خلاف حکومت نے ایک بار پھر گھیرا تنگ کر لیا

تحریک لبیک کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے، امیر تحریک لبیک پاکستان خیبر پختون خواہ اور مزاکراتی ٹیم کے ہیڈ علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی کو گرفتار کر لیا ہے،سرپرست اعلی تحریک لبیک پاکستان کے برادر اکبر قاضی ناصر محمود قادری اورانکے بیٹے قاضی سلطان محمود قادری اعوانی سمیت دیگر کارکنان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے

اس ضمن میں ٹویٹر پر ایک صارف کا کہنا تھا کہ کھالیں اکٹھی کرنے کا بہانہ کر کہ قائدین اور انکے لواحقین کی گرفتاریاں اس بات کا پیش خیمہ ہے کہ اس بار یہ حکومت 295 سی کا قانون بدلنے جارہی ہے اور احتجاج کے ڈر سے تحریک لبیک پاکستان کی قیادت کو گرفتار کیا جا رہا ہے.

https://twitter.com/F_bRizvi/status/1418165143700189187

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ بغیر کسی ثبوت کے تحریک لبیک پاکستان کے قاٸدین کی ناجاٸز گرفتاریاں اور جبری نظر بندی یہ ثابت کرتی ہے کہ یہی اھلِ حق ہیں کیونکہ اسلامی تاریخ میں باطل قوتوں کی طرف سے ہمیشہ میر جعفر میر صادق کے ذریعے اھلِ حق کو دبانے یا ختم کرنے کی کوشش کی گٸی تاکہ اسلام غالب نہ آ سکے.

https://twitter.com/khAnBaBa177787/status/1418160107511222274

واضح رہے کہ تحریک لبیک پر حکومت نے پابندی لگا دی تھی اور وفاقی کابینہ نے ایک ہفتہ قبل پابندی نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا تھا

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی جو علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے ہیں کو 12 اپریل کو اسکیم موڑ چوک لاہورسے گرفتار کیا گیا تھا ،پولیس نے حافظ سعد رضوی کو 16 اپریل کا احتجاج روکنے کے لیے حراست میں لیا کیونکہ حکومت کے ساتھ ان کے مذاکرات ناکام ہوگئے تھے اور فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے سے متعلق تحریک لبیک نے اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا تھا

سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہنگامہ آرائی ہوئی، اور حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی لگا دی، پابندی کے خلاف تحریک لبیک نے اپیل دائر کی ہے جس پر حکومت فیصلہ دے گی تاحال حافظ سعد جیل میں بند ہیں اور انکی جماعت پر پابندی عائد ہے

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

کسی کو نہیں چھوڑیں گے، مذہبی جماعت کیخلاف بڑے فیصلے ہو گئے، شیخ رشید

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان

سعد رضوی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں تشدد،بلاول بھی میدان میں‌ آ گئے

کالعدم مذہبی جماعت اور حکومت میں مذاکرات کامیاب،کیا ہوئے فیصلے؟

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کیلئے قرارداد ہو گی اسمبلی میں پیش

فرانسسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد ،بڑی سیاسی جماعت کا اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی رہا؟

کس کس کو رہا کیا جا رہا ہے؟ شیخ رشید کا کالعدم مذہبی جماعت بارے بڑا اعلان

کالعدم جماعت سے پابندی کیسے ختم ہو سکتی ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا

کالعدم تحریک لبیک نے پابندی کیخلاف ایسا کام کر دیا کہ حکومت کو بھی اجلاس بلانا پڑ گیا

کالعدم تحریک لبیک کی درخواست، وزارت داخلہ میں اجلاس

کالعدم جماعت کی بھی لیگل ٹیم ہو سکتی ہے؟ سعد رضوی سے ملاقات نہ کروانے کی درخواست پرعدالت کے ریمارکس

سعد رضوی کی رہائی کی درخواست، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی رہائی آج ہو پائے گی؟

Shares: