خطے میں جاری کشیدگی کے باعث برٹش ایئرویز نے قطر اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے پروازیں ایک دن کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ایئرلائن کی جانب سے یہ فیصلہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی صورت حال کے تناظر میں کیا گیا ہے، جہاں اسرائیل اور ایران کے درمیان حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔خیال رہے کہ اتوار کو امریکا نے بھی ایران کی جوہری تنصیبات پر فضائی حملے کیے، جس کے بعد علاقائی سیکیورٹی خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔

ایئرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافروں کی سلامتی اولین ترجیح ہے، اسی لیے یہ احتیاطی اقدام کیا گیا ہے۔ پروازوں کی بحالی سے متعلق فیصلہ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔

فردو جوہری مرکز، زیرزمین نقصان کا اندازہ ممکن نہیں: آئی اے ای اے

ملیر جیل سے فرار ہونے والے 225 قیدیوں میں سے 48 اب بھی مفرور

خواجہ آصف کا امریکی پالیسی پر تضاد کا اعتراف، ٹرمپ کی حمایت پر وضاحت

 اپووا وفد کا دورہ پشاور، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

Shares: